English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Worm fishing
Worm gear Noun ایک قسم کا دندانے دار پہیا یا چرخی جو چکردار پیچ کے ذریعہ حرکت کرتی ہے ۔
Worm gear Noun ایک قسم کا دندانے دار پہیا یا چرخی جو چکردار پیچ کے ذریعہ حرکت کرتی ہے ۔
Worm grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Worm hole Adjective لکڑی وغیرہ کا گھن ۔سوراخ جو کیڑے نے کیا ہو ۔
Worm holed Adjective کرم خوردہ ۔گھن لگا ہوا ۔
Worm hoof Noun ہک نما کیڑے
Worm killer Noun کیڑا ماری
Worm lion Noun بعض قسم کی مکھیاں جن کا پہل روپ ریت میں گڈے کھود کر رہتا ہے ۔
Worm lizard Noun کرم نما چھپکلی ۔
Worm out Verb دھوکے سے یا چالاکی سے بے دخل کر دینا ۔
Worm powder Noun کرم کش سفوف ۔
Worm red blindness Noun سرخ کیچوا
Worm root Noun قُرمَزی يا گُلابی جَڑ ۔
Worm seed Noun کرمار
Worm shell Noun سمندری صدف یا کنڈل کیڑے کا پیچدار خول ۔
Worm snake Noun بعض قسم کے چھوٹے بے ضرر سانپ ۔
Worm spring Noun پیچدار کمانی ۔
Worm trail Noun وہ نشانات جو بعض چٹانوں پر ملتے ہیں اور جو ان کیڑوں سے بن گئے تھے جو اب معدوم ہیں ۔
Worm wheel Noun چکردار پہیا یا چرخی ۔
Worm wheel Noun چکردار پہیا یا چرخی ۔
Worm wood Noun افسنتین ، شیخ ، ناگدون ، پارسیک ، اجمود ، دونا
Worm wood roman Noun ناگدون رومی
Wormed Adjective کرم خوردہ ل۔جس میں کیڑے زیادہ ہوں ۔
Wormer Noun خُفيَہ کام کَرنے والا شَخص ۔
Wormhole Noun گھُن کا سُوراخ ۔ ايسا سُوراخ جو لَکڑی يا مَغزِيات ميں کيڑوں نے ڈال دِيا ہو ۔
Wormian bone s
Worminess Noun کِرم خوردگی ۔
Wormish Adjective کیڑوں سے مشابہ ۔ کرم نما ۔
Wormless Adjective کیڑوں سے پاک ۔