English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Work whole heartedly Phrase دل لگا کر کام کرو
Workability Noun قابلِ عمل ہونا ۔ عمل پذیری ۔
Workability workableness
Workable Adjective کرنے کے لائق ۔ قابل عمل ۔
Workable competition Noun قابل عمل مقابلہ ۔
Workaday Adjective کام کے روز سے مُتعلِق يا اُس کے بارے ميں ۔ مَعمُولی ۔ بے کيف ۔ روزمَرَّہ کا ۔ عامِيانَہ ۔
Workaholic Noun کام کا جنونی ۔ جِسے کام کیے جانے کی لت پڑ گئی ہو ۔
Workbag Noun سينے ۔کاڑھنے اور اوزار وَغيَرَہ رَکھنے کا تھيلا ۔
Workbench Noun کار ميز ۔ جِس پَر بَڑھئی اور ديگَر صَناع اپنا کام کَرتے ہيں ۔
Workboat Noun کاجی کشتی ۔ جِس سے مچھلیاں پکڑنے ، سامان ڈھونے وغیرہ کا کام لیا جاۓ ۔
Workbook Noun کِتابِ کار ۔ مَشقی کِتاب ۔ کارکَردَگی کے طَريقوں کے مُتعلِق ہِدايات کی کِتاب ۔
Workbox Noun ايک چھوٹا سا بَکس يا ڈِبَّہ جِس ميں اوزار اور ديگَر ضَرُوری سامان رَکھا جاتا ہے ۔
Workday working day
Worked Adjective بنایا ہوا ترقی یافتہ مختلف عملوں سے گزرا ہوا ۔
Worked up Adjective ممشتعل ۔ برانگیختہ ۔
Worked up Adjective ممشتعل ۔ برانگیختہ ۔
Worker Noun محنت کرنے والا ۔ مزدور ۔
Worker ant Noun کارندہ چیونٹی ۔
Worker bee Noun کارندہ شہد کی مکھی ۔
Worker bobbin Noun جھالر بنانے کی مشین کی ریل ۔
Worker card Noun دھنکی کا استوانہ ۔
Worker cell Noun شہد کے چھتے کا چھوٹا خانہ جس میں کارندہ مکھی کا پہل روپ پلتا ہے ۔
Worker characteristics Adjective مخصوص کام کے لیے مطلوب امیدواروں کی مطلوبہ جسمانی اور نفسیاتی خصوصیات ۔
Worker priest Noun کارکُن پادری ۔ فرانسیسی رومن کیتھولک یا انگلستانی پادری جو جُز وقتی دُنیاوی کام بھی کرے ۔
Workering class Adjective مزدوروں سے متعلق ۔
Workers مزدور ، فیکٹری میں کام کرنے والے وغیرہ ۔
Workers education Adjective (سماجیات) تعلیم مزدوراں ۔
Workers had to perform physical job of dragging big hosepipes from one end to another during that winter Phrase اس سردی میں ملازم کو ہوز پائپ ایک سرے سے دوسرے سرے تک کھینچنے کا جسمانی کام کرنا پڑتا ہے
Workers retire at the age 60
Workers retire at the age of 60 female worker at 50 or 55 if they do clerical work