English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Work ones will | — | — |
| Work orientation unit | Adjective | ایجوکیشن کالج میں قائم وہ مخصوص یونٹ جو فارغ ہونے والے طلبہ کی پیشہ ورانہ عمومی اور سماجی تعلیم کی ذمہ دار ہو ۔ |
| Work out | Verb | حساب لگانا حل کرنا کسی کام کو محنت مزدوری سے کرنا ۔ |
| Work out which question you will answer if you have a choice | — | — |
| Work out which questions will be answered if there is a choice | Phrase | اگر چوائس دی گئی ہو تو کون سا سوال حل کرنا ھے اس کی منصوبہ بندی کرنی چاہئے |
| Work over | Verb | مطالعہ یا علاج کرنا ۔ |
| Work piece | Noun | زیرِ تکمیل کام ۔ |
| Work place | Noun | کارخانہ ۔ |
| Work rate | Noun | شرح کار ۔ تکمیل کار کی رفتار ۔ شرح جِس سے توانائی صرف ہو ۔ |
| Work relief | Noun | اعانت جو حکومت بےروزگاروں کو اجرت دیتی ہے ۔ |
| Work room | Noun | کام کرنے کا کمرہ ۔ |
| Work sheet | Noun | ریاضی کا سوالنامہ ۔ |
| Work shop | Noun | کارخانَہ ۔ وَرکشاپ ۔ صَنَعت گاہ ۔ مُباحِثَہ يا سيمينار ۔ |
| Work shy | Adjective | کام چور ۔ |
| Work shy | Adjective | کام چور ۔ |
| Work solve a traverse | اس کا حساب لگانا کہ پرخم رفتار سے بہ خط مستقیم کتنی مسافت طے کی گئی ۔ | |
| Work song | Noun | گانا جو کام کرتے وقت گایا جاتا ہے ۔ |
| Work spreading | Noun | کام اور کام کے وقت کو بے روزگاروں کے درمیان طے کر کے بے روزگاری دور کرنے کا طریقہ ۔ |
| Work stoppage | Noun | کام بَندی ۔ کام ميں رُکاوَٹ يا تَعطُل ۔ |
| Work study | Noun | مُطالعہ کار ۔ کام کرنے کے مُختلف طریقوں کی جانچ جِس کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پیداوار اور استعداد کیونکر حاصِل کی جاۓ ۔ |
| Work table | Noun | وہ میز جس پر کام کیا جائے ۔ |
| Work the oracle | Idiom | پسندیدہ نتائج حاصل کرنا ۔ |
| Work to rule | — | — |
| Work train | Noun | مرمت کا سامان لے جانے والی گاڑی ۔ |
| Work training | Adjective | وہ کام جو فیلڈ میں کیا جائے نہ کہ تعلیمی ادارے کے اندر رہ کر ۔ |
| Work up | پھيلانا ۔ گھَڑتے جانا ۔ حاشيَہ لَگانا ۔ گھَڑنا ۔ | |
| Work up | پھيلانا ۔ گھَڑتے جانا ۔ حاشيَہ لَگانا ۔ گھَڑنا ۔ | |
| Work upon | Verb | متاثر کرنا ۔ اثر کرنا ۔ اثر ڈالنا ۔ آمادہ کرنا ۔ |
| Work week | Adjective | ہفتے کے ایام کار ہفتے کے دوران کل ایام یا گھنٹے جن میں کام ہوتا ہے ہفتگی ساعت کار ۔ |
| Work wheel | Noun | چَرخ پَہيَہ ۔ وَرم پَہيَہ ۔ وہ پَہيَہ جو ايک حَلقَہ پيچ کے ساتھ وابَستَہ ہوتا ہے ۔ چَکَّر دار پَہيَہ ۔ چَرخی ۔ |