English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Work function | ورک فنکشن ۔ وہ توانائی جو ایک الیکٹران کو ایک ٹھوس میں اعلٰی ترین درجہ سے نکالنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ | |
| Work group | Noun | مزدوروں کا کوئی گروہ ۔ چھوٹا گروہ ۔ خصوصاً کار آموزوں کا جِنھیں کِسی ہُنر کی مشق کرانا یا سِکھانا مقصود ہو ۔ |
| Work hard if you want to secure a high position | Phrase | اگر تمہیں اعلٰی مرتبہ حاصل کرنا ہے تو سخت محنت کرو |
| Work hard lest you should fail | Phrase | محنت کرو ایسا نہ ہو کہ تم فیل ہو جاﺅ |
| Work hard lest you should fail | Phrase | محنت کرو ایسا نہ ہو کہ تم فیل ہو جاﺅ |
| Work hard lest you should fall | Phrase | محنت کرو ایسا نہ ہو کہ تم فیل ہو جاﺅ |
| Work hard otherwise you will fail | Phrase | محنت کرو ورنہ فیل ہو جاؤ گے |
| Work harden | Verb | کوٹ پیٹ کر سخت بنانا ۔ |
| Work hardening | Noun | لوہے یا دوسری دھات کو کوٹ پیٹ کر سخت بنانا ۔ کام سختاﺅ ۔ |
| Work hardening strain hardening | — | — |
| Work horse | Noun | ایسا شخص جو سخت محنت سے خوشی حاصل کرتا ہو بالخصوص وہ جسے کام کے مشکل ترین حصے پر لگایا جاسکے یا حسب ضرورت جس کو اضافی ذمہ داریاں سونپی جاسکیں ۔ |
| Work in | Verb | شامل کرنا یا داخل کرنا بالخصوص دقیقہ سنجی اور لطافت سے کھپانا یا کھپنا ۔ |
| Work in groups and write a few sentences on any of these objects | Phrase | گروپ کی صورت میں کام کرو اور مندرجہ ذیل چیزوں میں سے چند جملے بناؤ |
| Work in process | Noun | نامکمل ۔ زیر تکمیل کام ۔ |
| Work in the groups and write a few sentences on any of these scientific inventions | Phrase | گروہوں کی صورت میں کام کریں اور ان سائنسی ایجادات پر چند جملے تحریر کریں |
| Work like a charm | Verb | فوراً یا صحیح طریقے سے کام کرنا ۔ جادو جگانا ۔ ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔ موہ لینا ۔ جادو یا ٹونا کرنا ۔ فریفتہ کرنا ۔ مفتوح کرنا ۔ |
| Work like a nigger | Idiom | غلام کا طرح سخت محنت کرنا ۔ |
| Work like mad | Adverb | اتنی جلدی سے کام کرنا جتنی جلدی سے ممکن ہو ۔ |
| Work load | Noun | کسی مزدور مشین محکمے یا کاروبار کی مقررہ وقت کے اندر متوقع استعداد ۔ |
| Work loan program | Adjective | وہ پروگرام جس میں سکول و کالج کے طلبہ کو اپنے ادارے میں لیبارٹری وغیرہ میں کام کرنے کی اجرت ملے ۔ |
| Work loose | Verb | ڈھیلے انداز سے کام کرنا ۔ سُست انداز سے کام کرنا ۔ |
| Work mate | Noun | مل کر کام کرنے والا ۔ |
| Work of art | Noun | فَن پارَہ ۔ فَنی شاہکار ۔ کِسی فَنکار کی تَخليق ۔ |
| Work of god | Noun | نظامِ فطرت ۔ |
| Work of necessity | ایسا کام جسے کیے بغیر نہ رہا جائے ۔ ضروری کام ۔ کام جس کے بغیر چارا نہ ہو ۔ | |
| Work of supererogation | دینیات ۔ مزید حسنات ۔ مزید عبادت ۔ نقل جو اپنے سوادوسروں کی بخشش کے کام آسکے ۔ | |
| Work off | Verb | محنت یا کام کر کے جان چھڑانا جیسے قرض سے ۔ |
| Work on computer continued in the 20th century | Phrase | کمپیٹر پرکام بیسویں صدی میں بھی جاری رہا |
| Work on computers connected in the 20th century | — | — |
| Work on the hard stuff first and save the subjects you enjoy for after | Phrase | مشکل کام پر پہلے توجہ دو اور جو مضامین آپ کے پسندیدہ ہیں ان کو بعد کے لئے چھوڑ دو |