English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Work a daywork a day
Work a dayworkaday
Work aholic Noun کار مُستَعد ۔ حَد سے زِيادَہ کام کَرنے والا شَخص ۔
Work analysis پیچیدہ منصوبوں کے نقشے میں آسانی پیدا کرنے کے لئے ایسا خاکہ تیار کرنا جو واقعات کو سلسہ وار ظاہر کرنے ۔
Work away Verb کام کئے جانا ۔
Work bag Noun اوزار وغیرہ رکھنے کا تھیلا ۔
Work bar Adjective میرٹ اور قابلیت پر تخواہ میں اضافہ ۔
Work basket Noun سلائی کڑھائی کےسامان رکھنے کی ٹو کری ۔
Work basket Noun سلائی کڑھائی کےسامان رکھنے کی ٹو کری ۔
Work bears witness who well does Idiom کام سے ہی کاریگر کا پتہ چلتا ہے ۔
Work bench Noun کمر تک اونچا مظبوط ٹیبل جس پر بڑھئی وغیرہ کام کرتے ہیں ۔
Work board Noun کام کرنے کا تختہ ۔
Work book Noun مشقی کتاب طلبہ کے لیے ایک ایسی کتاب جس میں ان کے کرنے کے لیے سوالات اور مشقیں شامل ہوتی ہیں ۔
Work box Noun کام کے سامان کا صندوقچہ ۔
Work breaks an idle fellows legs arms and back
Work brittle Adjective محنتی ۔جفاکش ۔
Work camp Noun کام کرنے والوں کا کیمپ جہاں وہ کام کرتے ہیں ۔
Work cards Adjective کارڈ پر مشقیں اور سٹڈی گائیڈیں ۔
Work crown of thorns Noun دندان پوشی
Work curve Noun محنت کا خط ہم قدری ۔
Work day Adjective کام کے دن کا یا اس سے متعلق ۔
Work day working day Adjective یوم کار کام کا دن وہ دن جس روز کام کرنا ہو ایک دن کا مصروف حصہ یا گھنٹے جن کے دوران کام کیا جاتا ہے ۔
Work dog Noun کتا جس سے بار برادری کاکام لیا جائے ۔
Work experience Noun کار آگاہی ۔ نوجوانوں کو تھوڑی مُدّت کے لیے مُلازمت کے تجربے سے روشناس کرانے کا عمل ۔
Work falks Noun کام کرنے والے لوگ بالخصوص زرعی مزدور ۔
Work farm Noun مُشَقَّت فارم ۔ کام کَرنے کی جَگَہ ۔
Work fellow Noun رفیق کار ۔ ہم کار ۔
Work for against
Work for somebody Phrase کسی کے لیے کام کرنا
Work force Noun افرادی قوت کسی کاروبار کارخانے یا فیکٹری وغیرہ کے جملہ کارکن کارکنوں کی کل تعداد جس میں بے روزگار اور روزگار پر لگے ہوئے سب شامل ہوں ۔