English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wording Noun الفاظ ميں اِظہار و بَياں ۔ اسلُوب ۔ طَرزِ بَياں ۔ جُملَہ بَندی ۔
Wordless Adjective بات کَرنے سے عاجِز يا قاصِر ۔ خاموش ۔ نَطَق سے محرُوم ۔ بے زُبان ۔
Wordlessly Adverb خاموشی سے ۔ بے زُبانی سے ۔
Wordlessness Noun بے الفاظی ۔ نَطَق سے محرومی ۔ بے زُبانی ۔
Wordling Noun دینا دار شخص ۔
Wordlly Adverb لفاظی کے ساتھ ۔ طُول کَلامی سے ۔
Wordly affairs Noun دنیاوی معاملات ۔ دنیاوی مسائل ۔ دنیاوی امور ۔
Wordly minded
Wordplay Noun نوک جھونک ۔ ضِلع جُگت ۔ حاضَر جَوابی ۔ ابہام ۔
Wordprocessing Noun کسی مواد کو تحریر کرنے ذخیرہ کرنے والا ۔ چھاپنے کے لیےکمپیوٹر کااستعمال ۔
Wordprocessor Noun دستاویذات خطوط وغیرہ کی تیاری کے لیے استعمال کیا جانے والا کمیوٹر یاپرو گرام ۔
Words admiration Noun تعریفی کلمات ۔ حمد ثنا ۔
Words and figures do not agree bkg Adjective الفاظ اور ہندسوں میں فرق ہے ۔
Words and terms of arts Noun وہ الفاظ جو کسی خاص پیشہ یا فن کے لیے مخصوص ہوں ۔ اصطلاحات ۔
Words are arranged alphabetically in a dictionary Phrase لغت میں الفاظ حروف تہجی کے حساب سے ترتیب دئے ہوتے ہیں
Words are but wind but seeing is believing
Words are for women actions are for men
Words blindness Noun لفظ کوری
Words fail Adverb میرے لئے بیان کرنا ممکن نہیں ۔ الفاظ میرے جذبات کا ساتھ نہیں دیتے ۔
Wordsearch Noun لفظ جوئی ۔ خانوں میں درج حروف کا معما جِس میں مُمکنہ پوشیدہ الفاظ کو دائیں بائیں ۔
Wordsmith Noun ادیب ۔ الفاظ گر ۔
Wordster Noun لفاظ ۔
Wordsworthian Adjective ورڈس ورتھ کا یا اس سے متعلق ۔ ورڈس ورتھ کے انداز یا طرز کا ۔
Wordy Adjective طول طویل ۔ لمبی چوڑی ۔
Wore Verb پہنا ۔
Wore on Phrase گزر گئی ۔
Worhlessness Noun نا اہلیّت ۔ نکما پن ۔
Worid line Phrase ورلڈلائن : اضافیت میں وہ خط جو کسی جسم کے پوزیشن ظاہر کرنے کے محوروں کو وقت سے مربوط کرتا ہے ۔
Work کام ۔
Work a day Noun کام کا دن ۔