English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Word or note of caution Noun محتاط رہنے کی تنبیہ ۔
Word order Noun الفاظ کی ترتیب ۔
Word paint Verb الفاظ کی مصوری کرنا ۔ واضع طور پر بیان کرنا ۔
Word painting Noun الفاظ کی مصوری ۔
Word perfect Adjective جسے کوئی عبارت یا اپنا پارٹ زبانی یاد ہو ۔
Word perfect Adjective جسے کوئی عبارت یا اپنا پارٹ زبانی یاد ہو ۔
Word picture Noun لفظی تصویر ۔ الفاظ میں کھینچی ہوئی تصویر ۔ سَماّن ۔
Word picture Noun لفظی تصویر ۔ الفاظ میں کھینچی ہوئی تصویر ۔ سَماّن ۔
Word play Noun ضلع جگت ۔ ایہام ۔ نوک جھونک ۔
Word processing Noun ورڈ پروسیسنگ ۔ ایک ورڈ پروسیسر میں ٹیکسٹ کو داخل کرنا اور ایڈٹ کرنا ۔ ڈبلیو ، پی کا مخفف ۔
Word processor Noun ورڈ پروسیسر ۔ ٹیکسٹ بیسڈ ڈاکیومنٹس کو بنانے اور مینیو پولیٹ کرنے والا سافٹ ویئر ۔
Word recognition Adjective طلبہ کی الگ الگ الفاظ کو زور سے پڑھنے کی طاقت کی آزمایش ۔
Word salad Noun بے جوڑ الفاظ کو گڈ مڈ کر دینا (دہنی پراگندگی کی وجہ سے ) ۔
Word sing Noun علامتِ الفاظ ۔
Word singer Noun پیشہ وار مصنف ۔ قلم کا مزدور ۔ مزدور اہلِ قلم ۔
Word spinning Noun مرصع انداز بیان ۔
Word splitter Noun لفظوں میں موشگافی کرنے والا ۔ بال کی کھال نکالنے والا ۔
Word square Noun لَفظوں کا مُرَبع ۔ الفاظ کا ايسا مَجمُوعہ جو سَب يَکساں طَوالَت کے حامِل ہوں ۔
Word square Noun لَفظوں کا مُرَبع ۔ الفاظ کا ايسا مَجمُوعہ جو سَب يَکساں طَوالَت کے حامِل ہوں ۔
Word stock Noun ذخیرہء الفاظ ۔
Word stress Noun لفظ کے ہجاوں پر تاکید دینے کا طریقہ ۔
Word thought لفظ باخیال ۔
Word value Noun الفاظ کا اثر (جس سے بالکل صیحح معنی ادا ہو جائے اور جو کسی جملہ وغیرہ میں صحیح مقام کے لئے موزوں ہو ) ،
Word wrap Noun لفظ جنبانی ۔ کِسی ایسے لفظ کو جو اتنا لمبا ہو کہ سطر میں نہ سما سکتا ہو اگلی سطر کے شروع میں خود بخود لے جانے کا میکانکی عمل ۔
Wordage Noun لَفاظی ۔ کَثيرُ الکَلامی ۔ الفاظ کی بہتات ۔
Worded Verb لفظ ادا کیا ، لفظ لکھا ۔
Worder working Adjective معجزہ دکھانے والا ۔ معجزہ کرنے والا ۔
Wordie Noun (اسکاچستان) لفظ ۔
Wordily Adverb لفاظی جھاڑتے ہوۓ ۔
Wordiness Noun لَفاظی ۔ طُول کَلامی ۔ پُر لَفظی ۔ پُر لُغَتی ۔