English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Word accent Noun لفظ کی ہجاﺅں پر تاکید دینے کا طریقہ ۔
Word and sentence method Adjective ایک طریقہ تدریس جس میں طلبہ کو پورے پورے الفاظ اور جملے رٹا کر پڑھنا سکھایا جاتا ہے ۔
Word association Noun (نفسیات) لفظی تلازم ۔
Word blind Adjective الفاظ کود ۔ جو الفاظ پڑھ لے مگر (کسی دماغی بیماری کی وجہ سے) ان کا مفہوم نہ سمجھے ۔
Word blind Adjective الفاظ کود ۔ جو الفاظ پڑھ لے مگر (کسی دماغی بیماری کی وجہ سے) ان کا مفہوم نہ سمجھے ۔
Word blindness Noun (امراضِيات) لَفظ کوری ۔
Word blindness Noun (امراضِيات) لَفظ کوری ۔
Word blinking Noun الفاظ کو نہ پڑھ سکے
Word book Noun فرہنگ ۔ گانے کی کتاب ۔
Word bound Adjective کم سخن ۔ جو الفاظ کی کمی کی وجہ سے بول نہ سکے ۔
Word building Noun الفاظ سازی ۔
Word by word the book is made Idiom کوڑی کوڑی کر کے لاکھوں ہو جاتے ہیں ۔
Word catcher Noun حرف گیر ۔ خودہ گیر ۔ لغت سازی ۔
Word catching Noun حرف گیر ی ۔
Word deaf
Word deafness Noun کلماتی بہرہ پن
Word deafness Noun کلماتی بہرہ پن
Word division Noun لفظ کی تقسیم ۔ مطبوعہ متن میں کِسی لفظ کو ہائفن لگا کر دو سطروں میں بانٹنے کا عمل ۔
Word fluency Adjective تھرسٹون کے ذہانت کے ماڈل کا ایک عنصر ۔
Word for word لَفظ بَہ لَفظ ۔
Word formation Noun تشکیل الفاظ ۔
Word game Noun ایک کھیل جس میں کھلاڑی الفاظ بناتے سوچتے یا قیاس کرتے ہیں ۔
Word hoard Noun الفاظ کا ذخیرہ ۔
Word lore Noun الفاظ اور ان کی تاریخ کا مطالعہ
Word magic Noun الفاظ کا جادو ۔ لفظی جادو ( جس میں صرف الفاظ سے اس شخص یا چیز پر جادو کا اثر ہوتا ہے جس کی طرف وہ الفاظ منسوب ہوتے ہیں) ۔
Word method Adjective وہ طریقہ تدریس جس میں طلبہ کو مکمل الفاظ کی تدریس کے ذریعے سے پڑھنا سکھایا جاتا ہے ۔
Word of command Noun کمان جو سپاہیوں کو دی جاتی ہے ۔
Word of god Noun مظہر حق یعنی حضرت مسیح ۔ عیسائی تثلیث کا اقنوم ثانی ۔
Word of honour Noun وعدہ جو عزت کی قسم کھا کر کیا جائے ۔
Word of mouth Noun زبانی گفتگو ۔