English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Woolsack Noun ايک تھيلا يا بورا جو اُون بھَرنے کے لِيے ہو ۔
Woolsaw Noun (مرکزی امریکا کے افریقی نژاد لوگوں کے درمیان ) بھوت پریت ۔
Woolsey Adjective (شاذ ) پشم دار ۔ اونی ۔
Woolshed Noun پَشَم کوٹھی ۔ عِمارَت جَہاں بھيڑوں کی کھال سے اُون اُتار کَر اُسے فَروخت کِيا جاتا ہے ۔
Woolsorter s disease
Woolsorters disease
Woolwich Noun بحری اور بری فوج کا لاج خانہ جو شہر وولچ میں ہے ۔ کینٹ میں ایک قصبے کا نام ۔
Woolwich infant Noun انیسویں صدی کی بہت بھاری قسم کی توپ ۔
Wooly aphid Noun (حَشرِيات) رُوکھ جُوں ۔ تيلی ۔ قَلمَہ سَبَز ۔ ايسے حَشرات جِن کے جِسم پَر مومی اُونی ريشَہ سا موجُود ہو ۔
Woomera Noun آسٹریلیا کے قدیم باشِندوں کی ایک چھڑی جِس کی مدد سے تیرچہ یا نیزہ زیادہ زور سے پھینکا جا سکتا تھا ۔
Woon Noun برما کا ایک اعلیٰ عہدہ ۔
Woop woop Noun ویرانے میں واقع کِسی دور افتادہ قصبے یا ضِلع کا مزاحیہ نام ۔
Woorali wourali Noun شمالی امریکہ کی ایک بیل ۔
Wootz Noun ووٹس ۔ خاص قسم کا ہندوستانی فولاد جو یورپ اور امریکا میں بھیجا جاتا ہے جس سے دھار دار اوزار تیار ہوتے ہیں ۔
Woozily Adverb غير يَقينی طَور پَر ۔ اُلجھے ہُوئے طَور پَر ۔
Wooziness Noun غير يَقينی حالَت ۔ اُلجھاو ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتَشار ۔
Woozy Adjective گڈ مِڈ ۔ احمَقانَہ طَور پَر پَريشان ۔
Wop دیکھو : whop
Woprshipfully Adverb عظمت وشان کے ساتھ ۔
Wopse Verb بے ترتیبی سے انبار لگانا ۔لپیٹنا یا الجھا دینا ۔
Wopsy Adjective بے ترتیب ۔بے قاعدہ ۔
Wor ring ing
Worcester Adjective ورسسٹر شائرکا یا وہاں سے متعلق ۔
Worcester china worcester Noun دیکھو: worcester
Worcester china worcester porcelain
Worcester sauce Noun ایک قسم کی چٹنی جو ورسسٹر شائر میں بنتی ہے ۔
Worcestershire Noun انگلستان کے ایک ضلعے کا نام ۔
Worcestershire sauce Noun وورَسِسٹَر شائر چَٹنی ۔ ايک چَٹپَٹی طَنچُوئی چَٹنی جِس کا آغاز وورَسِسٹَر (اِنگلِستان) ميں ہُوا ۔
Worcestershire sauce worcester sauce Noun دیکھو: worcester sauce۔
Word Noun ورڈ ۔ ایک مشین کا اپنا سٹوریج یونٹ ۔