English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wool test Noun اُونی اندھا پَن ٹیسٹ کَرنے کے لیے ٹیسٹ
Wool top Noun لمبے اون کے ریشے کی مسلسل لڑ ۔
Wool twine Noun اون باندھنے کی ڈوری ۔
Wool wheel Noun اون کاتنے کی مشین ۔
Wool winder Noun برآمد کرنے کے لئے اون کے گٹھر بنانے والا ۔
Wool work Noun اون کی کشیدہ کاری ۔
Wool worker Noun اون کی کشیدہ کاری کرنے والا ۔
Wooled Adjective اُونی ۔ اُون کا ۔ رُواں دار ۔ پَشَم کا ۔
Woolen woollen
Wooler Noun اُون والا کوئی جانوَر ۔ پَشَم دار پالتُو جانوَر ۔
Woolgatherer Noun کھويا ہُوا شَخص ۔ خَيالوں ميں گُم ۔
Woolgathering Noun بيکار خَيالوں ميں محوِيَت ۔ تَصَوُراتی دُنِيا ميں رہنے کی کيفِيَت ۔
Wooliness Noun اُونی پَن ۔ پَشَم داری ۔ دھُندلا پَن ۔
Woollen Noun, Adjective اُونی ۔ اونی کپڑا ۔ اونی ملبوسات ۔
Woollen draper Noun پشمینہ فروش ۔
Woollenette Noun پتلا اونی کپڑا ۔
Woollenize Verb نباتی ریشوں کو کیمیاوی عمل سے اونی شکل دینا ۔
Woollike Adjective اون جیسا ۔ اون کی طرح کا ۔
Woolliness Noun اُلجھا ہُوا ہونا ۔ دُھند لا اور پھیکا ہونا ۔ اون کا ہونا ۔
Woolly Noun, Adjective پھیکے رنگ کی تصویر ۔ ڈھندلی ۔ اُونی ۔ اُلجھا ہوا ۔ روئیں دار ۔ اُوئیں داد ۔
Woolly bear Noun پشمی لاروا ۔ ایک قسم کی بالدار تیتری ۔
Woolly bear Noun پشمی لاروا ۔ ایک قسم کی بالدار تیتری ۔
Woolly butt Noun ایک قسم کا آسٹریلیائی یوکلپٹس کا درخت ۔
Woolly headed Adjective جس کے سر کے بال اون جیسے ہوں ۔
Woolly headed Adjective جس کے سر کے بال اون جیسے ہوں ۔
Woolly voice Noun بھرائی ہوئی آواز ۔
Woolly wooly Adjective اُون پَر مُشتَمِل يا اُون کا حامِل ۔ اُون سے تَيار شُدَہ ۔
Woolly wooly woolie
Woolman Noun اون فروش ۔
Woolpack Noun اُون کا گَٹھَڑ ۔ کينوَس يا سَخت کھُردرے کَپڑے سے بَنا ہُوا بَڑا بورا يا تھيلا ۔