English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wooden ware | Noun | چوبی ظرف ۔ لکڑی کے برتن ۔ |
| Woodenhead | Noun | (بول چال) احمَق شَخص ۔ بے وَقُوف آدمی ۔ |
| Woodenheaded | Adjective | احمَق ۔ بے وَقُوف ۔ کَم عقَل ۔ |
| Woodenheadedness | Noun | بے وَقُوفی ۔ کَم عقَلی ۔ حَماقَت ۔ |
| Woodenly | Adverb | غير دِلچَسپ انداز سے ۔ بھَدّے پَن سے ۔ |
| Woodenness | Noun | سَختی ۔ بھَدّا پَن ۔ افسُردَگی ۔ بھونڈا پَن ۔ |
| Woodenware | Noun | چوبی ظَرُوف ۔ لَکڑی کے بَنے ہُوئے ظَرُوف اور بَرتَن ۔ |
| Wooder | Noun | لکڑ ہارا ۔ جو شخص (ایندھن کے لئے ) لکڑی کاٹتا ہے ۔ |
| Woodfordia florlbunda | Adjective | دبانے کے پھول ۔ |
| Woodfordia fruticosa | Noun | تھیاوی |
| Woodgeld | Noun | لکڑی کاٹنے یا جمع کرنے کا محصول جو بادشاہ کو دیا جاتا تھا یا اسی سے استشنی ۔ |
| Woodhorse | Noun | ایک قسم کا کیڑا ۔ |
| Woodhouse | Noun | (تاریخ ) جنگلی ۔ وحشی ۔ بن مانس ۔ |
| Woodiefield told the boss that at him his wife and daughters did not allow him to drink wine | — | — |
| Woodifield suffers from heart aliment | Phrase | ووڈی فیلڈ دل کی بیماری کا شکار ہو جاتا ھے |
| Woodifields son has been killed as a fly | — | — |
| Woodiness | Noun | دَرَختوں کی کَثرَت ۔ |
| Wooding | Noun | جنگل ۔ کُنج ۔ |
| Woodish | Adjective | کس قدر جنگل سے بھرا ہوا ۔ |
| Woodkern | Noun | آئرستانی ڈاکو یا قانون کی حمایت سے محروم شخص جو جنگلوں میں رہتا ہے ۔ |
| Woodland | Noun | جنگل ۔ جنگلی علاقہ ۔ |
| Woodlander | Noun | جنگلی ۔ جنگلی علاقے کا باشندہ ۔ |
| Woodlark | Noun | بن اگن ۔ |
| Woodless | Adjective | بے درخت ۔ چٹیل ۔ بے جنگل کا ۔ |
| Woodlot | Noun | جنگل اُگانے کے لئے محدود علاقہ ۔ |
| Woodlouse | Noun | (حيوانِيات) گھُن ۔ لَکڑی ميں پايا جانے والا حَشرَہ ۔ |
| Woodman | Noun | لکڑ ہارا ۔ جنگل کا داروغہ ۔ |
| Woodnote | Noun | نغمہء طیور ۔ فطری شاعری ۔ |
| Woodoo | Noun | وضو ۔ |
| Woodpecker | Noun | کٹھ پھوڑا ۔ ہُدہُد ۔ کھٹ بڑھئی ۔ |