English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wood spirit Noun لکڑی کی اسپرٹ یا الکحل ۔ روح چوب ۔
Wood stain Noun لکڑی کی رنگ کاری ۔ لکڑی کو رنگنے کا ایک مادّہ جو تِجارتی پیمانے پر تیار کیا جاتا ہے ۔
Wood star Noun جنوبی امریکا کا شکرخورا ۔
Wood sugar Noun شکر چوب ۔ زائیلوس ۔
Wood sugar xylose
Wood tar Noun لَکڑی کا تار کول ۔ چوبی تار کول ۔
Wood thrush Noun ايک طَويلُ القامَت دُج يا تَرغَہ ۔ شُمالی امريکا کے مَغرَبی علاقوں ميں پايا جانے والا پَرِندَہ ۔
Wood tur ning Noun خراد پرلکڑی کے کندوں کو مختلف شکل دینے کا فن ۔
Wood turner Noun لکڑیوں کے کندوں یا بلاکوں کو خراد پر مختلف شکل دینے والا ۔
Wood turning Noun چوبی خراد ۔ خراد سے لَکڑی کو مُختَلِف اشکال اشيا ميں تَبديل اور تشکيل دينے کا ہُنَر ۔
Wood vinegar Noun پیپے کی گول پٹی کے کنارے کا پتلاپن یا ڈھلان ۔
Wood warbler Noun جنگلی پھٹکی ۔ ایک یورپی پرندہ جِس کی چہکار میں گٹکری ہوتی ہے ۔
Wood wardler Noun چڑیوں کی اقسام ۔
Wood ware Noun لکڑی کے بر تن دٰیکہو
Wood wasp Noun جنگلی بہڑ جودرحتو ں میں چھتا بناتی ہیں
Wood waxen Noun ايک آرائشی پھَلی دار پودا ۔
Wood wind Noun لکرڑی کاھواباجا
Wood wool Noun صنوبر کا برادہ جو زخموں میں یا پار سلوں میں بھرتے ہیں ۔
Wood work Noun لَکڑی کا کام ۔ چوب کاری ۔ لَکڑی کی بَنی ہُوئی اشيا ۔
Wood worker Noun لَکڑی کا کاريگَر ۔ تَرکھان ۔ چوب کار ۔ بَڑھئی ۔
Wood working Noun, Adjective لَکڑی کے کام کا فَن ۔ چوب کاری ۔
Wood worm Noun کيڑا يا لاروا جو لَکڑی ميں پَلا ہو ۔ چوبِ سُنڈی ۔
Wood wright Noun لکڑی پرکام کرنے کی مشین ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔
Wood yard Noun باڑا جس میں لکڑی کاٹی چیری ا ور رکھی جاتی ہے (ایندھن کے لئے) ۔
Woodbin Noun چوب گير ۔ ايندھَن رَکھنے کا کوئی ظَرف ۔ کھوکھا يا صَندُوقچَہ ۔
Woodbind Noun زہر العسل ، نفل ، شبدر
Woodbine Noun ایک قسم کا سستا سگریٹ ۔
Woodbined Adjective جہاں ورجینیا بیل کثرت سے ہوں ۔
Woodbinewoodbion
Woodblock Noun چوبی کندہ جِس سے چوبی تراشے یا چھپائی کے بلاک بناۓ جاتے ہیں ۔