English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Woodbound Adjective لکڑی سے بندھا ہوا ۔ جنگلات سے گھرا ہوا ۔
Woodburing Noun لکڑی یا چمڑے پر گرم اوزاروں کے ذریعے نقش ونگار بنانے کا طریقہ ۔
Woodcarver Noun چوب تراش ۔ جو لکڑی پر اُبھرے ہوۓ نقش و نِگار بناتا ہو ۔ چوب تراشی کا اوزار ۔
Woodcarving Noun چوب تراشی کا عمل ۔ چوب تراشی کا ہُنر ۔ چوب تراشی کا کوئی نمونہ ۔
Woodcharcool Adjective لکر ی کاکوألا
Woodchat Noun تَلعان ۔ مارموک ۔ ارضی خوک ۔
Woodchip Noun لکڑ چھیلن ۔ چوب ریزہ ۔ برادہ ۔
Woodchopper Noun لکڑیاں کاٹنے والا ۔
Woodchuck gound hog
Woodcock Noun آبيا (پَرِندَہ) ۔ (قَديم) بے وَقُوف ۔
Woodcock clay Noun کنکر ملی ہوئی گیلی مٹی ۔
Woodcock shell Noun صدف ماہی ۔
Woodcock snipe Noun ایک قسم کا چہا ۔
Woodcock soil Noun کنکر ملی ہوئی گیلی مٹی ۔
Woodcraft Noun جَنگَل کا عِلم ۔ جَنگَل بِديا ۔ ہَر وہ عِلم جو جَنگَل يا لَکڑی يا اُس سے مُتعلِق ہو ۔ چوب کاری ۔ لَکڑی کی اشيا بَنانے کا ہُنَر ۔
Woodcut Noun لکڑی کے ٹھپے کی تصویر ۔ چوب کاری کی تصویر ۔
Woodcutter Noun لکڑ ہارا ۔ چوب تراش ۔ لکڑی کاٹنے والا ۔
Woodeb headed Adjective بے وقوف ۔ احمق ۔
Wooded Adjective دَرَختوں سے آباد ۔ جَنگَل سے بھَرا ہُوا ۔
Wooden Adjective لَکڑی کا بَنا ہُوا ۔ چوبی ۔ لَکڑی پَر مُشتَمِل ۔ بے فائدَہ ۔ بھَدّا ۔ نا مَوافِق ۔
Wooden brick Noun چوبی اینٹ ۔
Wooden head Noun بے مغز ۔ ٹھس ۔ گٹھل ۔ بیوقوف ۔
Wooden head Noun بے مغز ۔ ٹھس ۔ گٹھل ۔ بیوقوف ۔
Wooden headedness Noun بے وقوفی ۔ حماقت ۔
Wooden horse Noun لکڑی کا گھوڑا جس سے ٹرائے کی جنگ میں کام لیا گیا تھا ۔
Wooden indian Adjective چوبی اِنڈِيَن مُجَسمَہ ۔ ( غير جَذباتی شَخص ۔
Wooden leg Noun مصنوعی چوبی ٹانگ ۔
Wooden nickle Noun لکڑی کی بنی کوئی چیز جو بطور نشانی دی جائے ۔
Wooden spoon Noun چوبی چمچہ ۔ تمسخرانہ انعام جو کِسی مُقابلے میں سب سے پھسڈی رہنے والے کو دیا جاۓ ۔
Wooden walls جنگی جہاز ۔