English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Woodpile Noun ایندھن کی لکڑیوں کا انبار ۔
Woodrack car Noun لکڑی ڈھونے کی گاڑی ۔
Woodruf Noun پودوں کی اقسام خَصُوصاً ، اوناس يا مُجيٹھ کے خاندان کے پودے ۔
Woodruff Noun برطانیہ اور یورپ میں پائی جانے والی ایک بوٹی اور بعض دوسری قسم کے پودے ۔
Woodrush Noun جِنس لُزولا کا کوئی سینٹھا ۔
Woods colt Noun گھوڑا جو اتفاقیہ جفتی سے پیدا ہو ۔ حرامی یا دوغلا ۔
Woods glass
Woods represent dark and bright aspects if life its pleasures and calamites Phrase جنگلات زندگی کے تاریک اور روشن پہلوﺅں اس کی خوشیوں اور مصائب کی نمائندگی کرتے ہیں ۔
Woodshed Noun لکڑیاں رکھنے کا سائبان ۔
Woodshedv Verb ساز پر مشق کرنا ۔
Woodshock Noun شمالی امریکا کا نیولے کی قسم کا گوشت خور جانور جو اپنے سمور کے لئے مشہور ہے ۔ اس جانور کاسمور ۔
Woodshop Noun دکان جس میں لکڑی کا کام کیاجاتا ہے ۔
Woodside Noun جنگل سے محلق علاقہ ۔
Woodsman Noun صحرائی ۔ جنگل کا رہنے والا ۔ جنگل میں پھرنے والا ۔
Woodsmoke Noun لکڑی کا دھواں ۔
Woodspite Noun سبز ہدہد ۔
Woodstone Noun متحجر لکڑ ی ۔ چوب متحجر ۔
Woodsy Adjective لَکڑی کا ۔ لَکڑی جيسا ۔ لَکڑی سے مُشابَہ ۔
Woodturner Noun چوبی خرادِيا ۔ لَکڑی پَر خَراد سے کام کَرنے والا شَخص ۔
Woodturning Noun چوب خرادی ۔ چوب خراطی ۔
Woodvinegar
Woodwall Noun سبز ہدہد ۔
Woodward Noun جنگل کا محافظ ۔
Woodward hoffmann rules rules of orbital symmetry
Woodwasp Noun جنگلی بھڑ ۔ ایک بڑی آرا مکھی جِس کی ایک قِسم بھڑ سے مُشابہ ہوتی ہے اور اس کے لاروے لکڑی میں چھید کر کے گھس جاتے ہیں ۔
Woodwind Noun سازینے کے وہ تمام ساز وغیرہ جو پھونک کر بجاۓ جاتے ہیں ۔ یہ پہلے پہل زیادہ تر لکڑی کے ہوتے تھے ۔
Woodwork Adjective ایک دستکاری جس میں سکول کے طلبہ کو لکڑی کا کام سکھایا جاتا ہے ۔
Woodworker Noun لکڑی کا کام کرنے والا ۔ لکڑی پر کام کرنے کی مشین ۔
Woodworking Adjective چوب کاری سے متعلق ۔
Woodworm Noun گھن کا پہل روپ ۔