English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Woody Adjective جنگل کا ۔ لکڑی کا ۔ چوبی ۔ درختوں سے بھرا ہوا ۔
Woody nighteshade Noun ربا باریک ، عنب یعلب
Woodyard Noun لکڑ اٹال ۔ جہاں لکڑی کا کام ہوتا ہو یا لکڑی کا اٹمبار ہو ۔
Wooed Verb شادی کی درخواست کی ۔
Wooer Noun عاشِق ۔ مُعاشقَہ کَرنے والا ۔ عِشق پيشَہ ۔
Woof Noun بانا ۔ وہ دھاگَہ جو تانے ميں سے گُزَرتا ہے اور کَپڑا بَناتا ہے ۔ بافت ۔
Woofed Adjective بنا ہوا ۔ (مجازاً ) پیچیدہ ۔ مشکل ۔ دشوار ۔
Woofell
Woofer Noun (بَرقيات) لاوڈ اسپيکَر ۔ وہ آلَہ جو ہَلکی آوازوں کو تيز آواز ميں تَبديل کَرے ۔
Wooing Adjective شادی کا پیغام دینے والا ۔ موہ لینے والا ۔ لبھانے والا ۔
Wooingly Adverb عاشقانہ انداز سے ۔ تعشق کے انداز سے ۔ منت و سماجت سے ۔
Wool Noun اون ۔ پشم ۔ صُوف ۔ اُونی دھاگہ ۔ رُواں ۔ اُون کے کپڑے ۔
Wool and silk were woven Phrase اون اور ریشم بنی جاتی تھی۔
Wool and silk were woven not only in cordova
Wool and silk were woven not only in cordova but in malaga almeria and other centres
Wool and silk were woven there
Wool ball اون کا گولا ۔
Wool bearer Noun وہ جانور جس سے اون حاصل ہو خصوصاً بھیڑ ۔
Wool blind Adjective (بھیڑ) جس آنکھوں کے پاس بال ہوں جس کی وجہ سے اسے دیکھنے میں دقت ہو ۔
Wool card Noun اون صاف کرنے کی مشین ۔
Wool cip Noun بھيڑوں سے ايک موسَم ميں اُتاری ہُوئی اُون ۔
Wool classer Noun اون کی درجہ بندی کرنے والا ۔
Wool clip Noun اون کی سالانہ پیداوار ۔
Wool comb Noun اون صاف کرنے کی کنگھی یا مشین ۔
Wool comber Noun اون صاف کرنے والا ۔
Wool dyed Adjective کاتنے سے پہلے رنگا ہوا ۔
Wool extract Noun اون جو ایسی چیزوں سے نکالا گیا ہو جس میں اون اور سوت یا مصنوعی ریشم ہوں ۔
Wool fall Noun بھیڑ کی کچی کھال ۔
Wool fat Noun روغَنِ پَشَم ۔ اُون سے حاصِل شُدَہ صاف کَردَہ چِکنائی ۔
Wool fell