English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wood hyacinth english blue bell
Wood ibis flint head
Wood knife Noun شکاری چاقو ( جس سے شکاری شکار کو کاٹنے کے لئے یا بطور ہتھیار استعمال کرتے ہیں) ۔
Wood lark Noun جنگلی لّوا ۔
Wood lily Noun سوسن بری ۔ سُمن ۔
Wood lot Noun زَمين کا وہ حِصَّہ جو اشجار کی کاشت کے لِيے مُستَعمِل ہو ۔
Wood moth Noun لکڑی کا کیڑا ۔
Wood mymph Noun بن پری ۔ بن دیوی ۔ پرندوں اور تتلیوں کی قسمیں ۔
Wood nymph Noun جَنگَلوں کی ديوی ۔ جَنگَل کی پَری ۔ بَن ديوی ۔
Wood of jerusalem Noun ایک قسم کی ناشپاتی ۔
Wood oil Noun تیل یا روغنی مادہ جو بعض درختوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Wood opal Noun شفاف لکڑی ۔ جس میں سلیکا کے اجزاء ہوتے ہیں ۔
Wood owl Noun الو جو درختوں پر رہتا ہے ۔
Wood paper Noun لکڑی کے مادے کا بنا ہوا کاغذ ۔
Wood parenchyma Noun چو ب اسفنجیہ ۔
Wood pecker Noun کٹھ پھوڑ ۔ ہدہد ۔
Wood pewee Noun شمالی امریکا کا ایک مگس گیر پرندہ ۔
Wood pigeon Noun قمری ۔
Wood pile Noun لَکَڑيوں کا انبار ۔ چوبی ڈھير ۔ بِالخَصُوص جو ايندھَن کے لِيے کاٹا گَيا ہو ۔
Wood pulp Noun چوبی ماوا ۔ لکڑی کا ماوا جس سے کاغذ بنتا ہے ۔
Wood pussy Noun ( بول چال) امريکی نيولا ۔
Wood ranger Noun جنگل کا محافظ ۔
Wood rat Noun جَنگَلی چُوہا ۔ خَصُوساً نيوٹوما نَسَل کے چُوہے ۔
Wood reeve Noun جنگل کا نگراں (اوور سیر ) ۔
Wood rush Noun ایک قسم کا پودا ۔
Wood sage Noun ایک قسم کا پھولدار پودا ۔
Wood screw Noun نوکیلا پیچ جو لکڑی میں لگایا جاتا ہے ۔
Wood snail Noun یورپی گونگا جسے کھایا جاتا ہے ۔
Wood sorrel Noun وہ پودے جِن سے کھَٹّا اور تُرش عرق نِکَلتا ہے ۔
Wood spell Noun (ایندھن کے لئے) لکڑیوں کو جمع کرنے یا انبار لگانے کی باری ۔