English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wood bud Noun اکھوا جس سے نئی شاخ پھوٹے ۔
Wood caner Noun لکڑی پر نقش کھودنے والا ۔ چوبی کندہ کار ۔
Wood carver Noun کُندَہ کار ۔ لَکڑی پَر کُندَہ کاری کَرنے والا ماہِر ۔ چوب تَراش شَخص ۔
Wood carving Noun چوب کاری ۔ چوب تَراشی ۔ کُندَہ کاری ۔ لَکڑی سے اشيا بَنانے کا فَن ۔
Wood charcoal Noun لکڑی کا کوئلہ ۔
Wood coal Noun لَکڑی کا کوئلَہ ۔ جَلی ہُوئی لَکڑی يا بھُورا کوئلَہ ۔
Wood crab Noun ایک قسم کا جل تھلیا کیکڑا ۔
Wood cut wood block wood print
Wood cutter Noun لکڑ ی پر تصویر کھودنے والا ۔
Wood cutting Adjective نقش چوبی سے متعلق ۔ لکڑی کاٹنے کا ۔ لکڑی کاٹنےکے لئے بنا ہوا ۔
Wood dove Noun قمری ۔
Wood drake Noun جنگلی بطخ (نر ) ۔
Wood engraver Noun چوبی منبت کار ۔
Wood engraving Noun لَکڑی کے ٹھَپّے بَنانے کا فَن ۔ تَصاوير يا نَمُونوں کے ٹھَپّے بَنانے کا فَن ۔
Wood fat Noun روغن پشم ، لینولین
Wood fatty Noun شحم اونی
Wood fetter Noun لکڑی کا گھن ۔
Wood fiber Noun چوبی ریشہ ۔
Wood fibre Noun لکڑی کا ریشہ ۔ خصوصاً جو کاغذ سازی میں کام آۓ ۔
Wood filler Adverb سلیکا اور تیل یا وارش کا مرکب جس سے لکڑی کے مسام کو بھرتے ہیں ۔
Wood floats in water Phrase لکڑی پانی پر تیرتی ہے
Wood flour Noun لکڑی کا مہین برادہ ۔
Wood frog Noun شمالی امریکا کا مینڈک جو جنگلوں میں پایا جاتا ہے ۔
Wood gas Noun گیس جو لکڑی سے نکالا جاتا ہے ۔
Wood grain
Wood grouse Noun جنگلی گراﺅس ۔
Wood gum Noun چوبی گوند ۔
Wood half burnt is easily kindled Idiom ادھ جلی لکڑی کو جلاتے کتنی دیر لگتی ہے ! ۔
Wood hen Noun نیوزی لینڈ اور دوسرے ممالک میں پایا جانے والا ایک بحری پرند ۔
Wood house Noun وہ گھر کمرا یا سائبان جس میں لکڑی رکھی جاتی ہو ۔