English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wonga wonga Noun ایک قسم کا آسٹریلیائی کبوتر ۔
Wongshy Noun ایک قسم کا ایشیائی درخت ۔ زرد رنگ جو اس درخت کے ڈوڈے سے نکالا جاتا ہے ۔
Wonky بے اعتبار ۔
Wont Noun عادت ۔ معمول ۔ رواج ۔ رسم ۔
Wont Noun عادت ۔ معمول ۔ رواج ۔ رسم ۔
Wont he write a story
Wont suit my book Noun میرے مطلب کا نہیں ۔
Wont you take another cup of tea
Wonted Adjective رِواجی ۔ عادَت کے مُطابِق ۔ حَسبِ مَعمُول ۔
Wonton Noun چھوٹی گول روٹی یا پھلکا جِس میں کوئی چٹپٹی چیز بھری ہوتی ہے ۔
Woo شادی کی درخواست کرنا ۔
Wooable Adjective چاہے جانے کے لائق ۔ لگاوٹ جِتانے کے لائق ۔
Wood Noun لکڑی ۔
Wood agate Noun عقیق چوبی ۔ وہ جس میں لکڑی کے سے ریشے ہوتے ہیں ۔
Wood alcohol Noun لکڑی سے تیار کردہ الکحل
Wood anemone Noun جنگی لالہ یا شقائق نعمان ۔
Wood ant Noun جنگلی چیونٹا ۔ دیمک جو لکڑی میں سوراخ کر دیتی ہے ۔
Wood apple Noun کھڑ بیل ۔ کھڑبیل کا گوند ۔
Wood ashashes
Wood baboom Noun مغربی افریقہ کا میمون ۔
Wood bass Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Wood betony Noun مويزِک ۔ کِشمِش کولی ۔
Wood bill Noun لکڑی کاٹنے کا ایک قدیم ہتھیار ۔
Wood bin Noun ایندھن کی لکڑی رکھنے کا ظرف ۔
Wood bine woodbind virginia creeper
Wood block Noun لکڑی کا کندا ۔ چوبی چربہ ۔ لکڑی کا ٹھپا ۔
Wood borer Noun لکڑی کا گُھن ۔ (بعض قسم کا) دو صمامہ صدف ۔
Wood boring Adjective لَکڑی ميں سُوراخ کَرنے سے مُتعلِق ۔
Wood brick Noun چوبی اینٹ ۔
Wood brown Noun بادامی بھورا رنگ ۔