English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wish you good luck Phrase قسمت آپ کا ساتھ دے
Wishbone Noun مُرغ کے سينے کی ہَڈّی ۔ جِناغِ طير ۔
Wished Verb خواہش کی ۔
Wisher Noun خَواہِش کَرنے والا ۔ دُعاگو ۔ آرزُو مَند ۔
Wishes didnot come true in this life Phrase آرزئیں زندگی میں پوری نہیں ہوتیں۔
Wishes do not come true in life
Wishes donot come true in this life writes daiches what are the things he longed for but could not have
Wishes never filled the bag Idiom خالی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا ! ۔
Wishful Adjective آرزُو مَند ۔ خَواہِش کا اِظہار کَرنے والا ۔ تَمَنّا کَرنے والا ۔
Wishful thanking Noun تخیلی آرزو ۔ خواہش کا پورا ہونا (خواب خیالی پلاﺅ وغیرہ میں) ۔
Wishful thinker Noun تخیلی آرزوﺅں کا شکار ۔
Wishful thinking Noun خَيالی پلاو ۔ تَخَيَل آرزُوئی ۔ خَيالی تَعبير ۔
Wishfully Adverb آرزو مندانہ ۔ خواہش کرتے ہوئے ۔
Wishfulness Noun آرزو مند ہونا ۔ خواہش مند ہونا ۔ آرزو مندی ۔
Wishing Adjective خواہش پوری کرنے کی قوت رکھنے والا ۔
Wishing bone Noun مرغ سینے کی دو شاخی ہڈی جس کو دو شخص اپنی طرف کھینچتے ہیں اور جو لمبا تکڑا توڑ لیتا ہے وہ اپنی خواہش میں (جادو سے ) کامیاب ہوتا ہے ۔
Wishing cap Noun جادو کی ٹوپی جس کے پہننے سے مراد پوری ہوجاتی ہے ۔
Wishing well
Wishma Name وشمہ ۔ بارش کا قطرہ ۔
Wishy washily Adverb بے لطف طور پر ۔
Wishy washy Adjective پانی سا ۔ دھوون سا(شوربا وغیرہ) ۔
Wishy washy Adjective پانی سا ۔ دھوون سا(شوربا وغیرہ) ۔
Wisket Noun ٹوکری ۔
Wisp Noun گھاس کا چھوٹا مُٹھا ۔ پتلی جھاڑو ۔ چہوں کا جھنڈ ۔
Wispily Adverb مبہم طور پر ۔ غیر واضح طور پر ۔
Wispish Adjective پولے کی طرح کا ۔ مٹھے کی طرح کا ۔
Wispish wisplike
Wispy Adjective چھَلاوا نُما ۔ دھُويں کا سا ۔
Wissel Verb وہ رقم جو واجب الادا رقم سے زائد ہو اور ادا کرنے والے کو لوٹا دی جائے ۔ بدلہ ۔ جزا ۔
Wist Verb جاننا ۔