English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wistaria Noun توروزاوتی ، وستاریا
Wisteria wistaria
Wistfilly Adverb حَسرَت سے ۔ غَور و فِکَر کےانداز ميں ۔
Wistful Adjective پر حُسرت ۔ سنجیدہ ۔ تمنائی ۔ متفکّر ۔ سوچ میں محو ۔
Wistfullness Noun پُر حسرت ہونا ۔ حسرت کی حالت ۔ غور و فکر کی حالت ۔
Wistfully Adverb حسرت سے ۔ غور و فکر کے انداز سے ۔
Wistfulness Noun غَور و فِکر کی حالَت ۔ تَفَکُّر ۔ حَسرَت زَدگی ۔
Wistiti Noun جنوبی امریکا کا ایک بندر ۔ مرکٹ ۔
Wit Verb جاننا ۔ معلو م ہونا ۔
Wit and wisdom are like the seven stars seldom to be seen together
Witan Noun اينگلوسيکسَن عہَد ميں اِنگلِستان کی مَجلِسِ شُوریٰ کے ارکان ۔
Witch Noun, Verb جادو گرنی ۔ ساحرہ ۔ ڈائن ۔ لبھانا ۔ ایک قسم کی چپٹی مچھلی ۔
Witch alder Noun لچیلا توسہ ۔ ایک امریکی جھاڑی ۔ جِس کے پتّے توسہ جیسے ہوتے ہیں ۔
Witch bell s
Witch doctor Noun طَلِسم گَر ۔ ساحِر ۔ طَبيب ۔
Witch doctress Noun جادو گرنی ۔ ساحرہ ۔
Witch grass Noun نجیل ، دوب
Witch hazel Noun وچ بندق ، وچ بندوق
Witch hazel Noun وچ بندق ، وچ بندوق
Witch hazel wych hazel
Witch hunt Noun جادو گروں کی تلاش اور ایذا رسانی ۔
Witch hunt Noun جادو گروں کی تلاش اور ایذا رسانی ۔
Witch hunter Noun جادو گروں کو تلاش کرنے اور ایذا پہنچانے والا ۔
Witch knot Noun گرہ دار ۔ یاالجھے ہوئے بال (جو جادوگرنیوں نے بنائے ہوں) ۔
Witch mark Noun جسم پر داغ جس کے ذریعے جادو گرنیوں کو پہچانا جاتا تھا ۔
Witch monger Noun وہ شخص جو جادو گرنیوں سے تعلق رکھتا ہو یا جادوگری پر یقین کرتا ہو ۔
Witch moth Noun بعض قسم کے پتنگے ۔
Witch moth black witch
Witch of agnesi Noun (ریاضیات) سطح انحنا ۔
Witch s milk