English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wise cracking Noun پتے کی بات کہنا ۔
Wise guy Noun قابلیت چھانٹنے والا ۔ عقلمند بننے والا ۔
Wise man Noun سیانا ۔ ساحر ۔ خصوصاً ان داناوٴں میں سے کوئی جو حضرت عیسیٰ کی خِدمت میں ان کی ولادت کے فوراً بعد حاضر ہوۓ تھے ۔
Wise men learn by other mens mistakes fools by their own
Wise saw Noun دانائی سے بھری کہاوت ۔ سُنہرا قول ۔
Wise up حَقائق ۔ صُورَتِ حال کی صَداقَت يا اصَل سے آگاہ ہونا ۔
Wise woman Idiom ساحرہ ۔
Wiseacre Noun لال بَجھکَڑ ۔ حِکمَت چھانٹنے والا ۔ بِلا وَجَہ اپنی عقَلمَندی کا ڈھَنڈورا پيٹنے والا ۔
Wisecrack Verb پھبتی کسنا ، زبردست چوٹ کرنا ۔
Wisecracked Verb خواہش رکھنا ۔
Wisecracker Noun فِقرے باز ۔ چبھتا ہوا جُملہ کہنے والا ۔
Wised Verb عقلمند ، باخبر ہوا ۔
Wisehearted Adjective صاحبِ ادراک ۔ تیز فہم ۔ نکتہ رس ۔
Wiselike Adjective مناسب ۔ معقول ۔
Wisely Adverb عقَلمَندی سے ۔ دانائی سے ۔ ہوشِياری سے ۔
Wiseness Noun عقَلمَندی ۔ دانائی ۔ عِلم ۔ خُرد مَندی ۔ سَمَجھ داری ۔ فَراسَت ۔
Wisenheimer weisenheimer
Wisent Noun يَورَپ کا ارنا بھينسا ۔
Wish Verb خواہش کرنا ۔ چاہنا ۔ کسی چیز یا شخص کو پانے کی حسرت کرنا ۔
Wish best wishes
Wish fulfillment Noun (تَحليلِ نَفسی) کِسی خَواہِش کی عِلامَتی تَکميل ۔ کِسی خَواہِش کی بار آوَری ۔
Wish fulfilment
Wish it was than and not nah straight i do i am off to frawnce to morrer
Wish list
Wish on Verb کِسی کو مَجبُور کَرنا ۔ کِسی ناپَسَنديدَہ کام کے لِيے زور دينا ۔
Wish rather to be well spoken of than to be rich Idiom دولت سے نیک نامی اچھی ! ۔
Wish wash
Wish you a happy birthday Phrase آپ کو سالگرہ کی نیک خواھشات پیش کرتے ہیں
Wish you a happy new year Phrase ہم آپ کو نئے سال کی نیک خواھشات پیش کرتے ہیں
Wish you all the best Phrase آپ ہر قدم پر کامیاب ہوں