English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Witch weed Noun ایک طفیلی پودا ۔
Witchcraft Noun فسوں گری ۔ چُھومنتر ۔ ٹونا ۔ جادو ۔ سحر ۔
Witched Verb جادو کیا ۔
Witchen mountain ash Noun بعض قسم کے درختوں کا نام جیسےelm اور mountain ash وغیرہ ۔
Witchery Noun جادو ٹونا ۔ عشوہ طرازی ۔ ساحری ۔ دلفریبی ۔
Witches broom
Witches broom hexenbesen
Witches butter
Witchetty Noun ایک طرح کے بھونرے یا پروانے کا بڑا سفید لاروا یا پہل روپ جِسے آسٹریلیا کے قدیم باشِندے کھاتے ہیں ۔
Witchgrass Noun دوب
Witching Noun جادو ۔ سحر ۔
Witching hour Noun جادو ٹونے کا وقت یا پہر جو آدھی رات خیال کیا جاتا تھا جب جادوگرنیاں اور چڑیلیں سرگرم عمل ہوتی ہیں ۔
Witchlike Adjective جادو گرنی جیسا ۔ بدصورت ۔ بد قوارہ ۔
Witchs bells
Witchwoman Noun جادو گرنی ۔ ساحرہ ۔
Witchwych
Witchy Adjective جادوگرنیوں جیسا ۔ بداندیش ۔ ساحرانہ ۔
Wite vitriol سفید توتیا ، بیرا کسیس ۔
Witenagemot Noun اینگلو سیکس قوم کی قومی مجلس شوری یا پارلیمنٹ ۔
Witenagemot witan
Witereden Noun (تاریخ) جرمانہ ۔
Witewyte
With Preposition ساتھ ۔ سنگ ۔ مع ۔ پاس ۔ قبضے میں ۔ ذمّے ۔ میں ۔ سے ۔
With a bad grace Idiom, Phrase نا مہربانی ۔ تلخی کے عالم میں ۔ کھردرے پن سے ۔
With a dive and a dip it snaps its tail Phrase ایک غوطے اور ڈبکی کے ساتھ یہ اپنی ڈان پھڑ پھڑاتی ھے
With a fortunate man all things are fortunate Idiom خوش قسمت آدمی مٹی کو ہاتھ لگاتا ہے تو سونا ہو جاتا ہے ۔
With a grain of salt احتیاطاً ۔
With a heart and a half خوشی سے ۔
With a heart made of lead Phrase اس کا دل سیسے کا بنا ھوا تھا
With a loose rein Idiom مہربانی سے ۔ مشفقانہ طور پر ۔