English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wiriness Noun چُستی ۔ باريک پَن ۔ مُستَعدی ۔ مَضبُوطی ۔
Wiring Noun وائرِنگ ۔ تار بَندی ۔ تاريں لَگانے والے کا کام ۔ تاروں کی تَرتيب ۔
Wiring diagram Noun (گھر میں ) برقی تار لگانے کا نقشہ ۔
Wirldly minded Adjective دُنيا دار ۔ دُنياوی مَقاصِد کا مُتَمنی ۔ مادی خَواہِشات کا رَسيّا ۔
Wirra Interjection غَم و اندوہ کے عالَم ميں نِکلی ہُوئی چيخ ۔ فَرياد ۔ دُہائی ۔
Wirricow Noun ڈراﺅنا ۔ ہَواّ ۔ ( مجازاً ) دبلا پتلا ڈر اﺅنا شخص ۔
Wirsing of canaliculus Noun لبلبہ کی نالی
Wirsung of duct Noun لبلبہ کی نالی
Wirsung s duct Adjective لبلبہ معدے کی نالی ۔
Wirsungs duct
Wiry Adjective تار کا بَنا ہُوا ۔ تار جيسا ۔ تار و پُود ميں ۔ لَچَک ميں ۔ سَخت ۔ باريک ۔
Wiry pulse Noun نبض ضیق ، تنگ نبض
Wis Verb (قَديم) جاننا ۔
Wisa Name ویژہ ۔ خالص ۔
Wisc r Adjective وسیلر کی بچوں کے لیے ذہنی آزمایش ۔
Wisconsinite Noun امریکا کی ریاست وسکونین کا باشندہ ۔
Wisdom عقلمندی ۔
Wisdom can change the situation Phrase عقل سے حالات بدلے جا سکتے ہیں
Wisdom is more powerful than mere strength Idiom عقل بڑی کہ بھینس ! ۔
Wisdom is more powerful than strength Phrase عقل بڑی یا بھینس؟
Wisdom is neither in heritance nor legacy Idiom عقلمندی نہ ورثہ میں مل سکتی ہے نہ وصیت کی جا سکتی ہے ۔
Wisdom is the wealth of the wise Idiom عقلمندوں کے لیے عقل ہی دولت ہے ۔
Wisdom teeth Noun عقل ڈاڑھیں ، دندان عقل
Wisdom tooth Noun عقَل داڑ ۔ بَلوغَت کی عِلامَت ۔
Wisdom without innocence is knavery Idiom معصومیت کے بغیر عقل عیار بنا دیتی ہے ۔
Wisdon temporary teeth Noun عقل ڈاڑھ
Wise عقلمند ۔
Wise after the event Idiom موقع کے بعد عقل آنا ! ۔
Wise crack Noun (عوامی) ٹھَٹھول ۔ چُبھتا ہُوا فِقرَہ ۔ مَزاحِيَہ طَور پَر پَتے کی بات ۔ رائے کا اِظہار ۔
Wise cracker Noun طَنز کَرنے والا شَخص ۔ طَنز نِگار ۔