English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wiredraw Verb دھات سے تار بَنانا ۔ کھينچنا ۔ طُول دينا ۔
Wiredrawer Noun تار کش ۔
Wiredrawing Noun تار کَشی ۔ تار بَنانے کا ہُنَر يا فَن ۔ مُلائم دھاتوں سے تار بَنانے کا پيشَہ ۔
Wiredrawn Adjective تار کی طَرَح طَويل يا کھينچا ہُوا ۔ بہَت زِيادَہ باريک اور مُلائم ۔ طَويل ۔
Wirehair wire haired terrier
Wireless Adjective ریڈیائی ۔
Wireless apparatus Noun آلہء لاسلکی ۔
Wireless beam Noun لاسلکی شعاع ۔
Wireless lan Noun وائرلیس ایل اے این ۔ ایک ایسا ایل اے این جو میں ڈیٹا بھیجنے اور وصول کرنے کے لیے کوئی طبعی ربطہ استعمال نہ ہو بلکہ یہ نیٹ ورک ریڈیو ، انفاراریڈ آپٹیکل سکنلنگ یا کسی دوسری تیکنیک کو استعمال کرتا ہو ۔
Wireless message Noun لاسلکی پیام ۔
Wireless telegram لاسلکی تار ۔ لاسلکی پیام ۔ وائر لیس ٹیلیگرام ۔
Wireless telegraph Noun لاسکی تلغراف ۔
Wireless telegraphy Noun لاسلکی پیام رسانی ۔
Wireless telphone Noun لاسلکی ٹیلیفون ۔
Wireless valve لاسلکی صمام ، وائر لیس وَ الو ۔
Wirelessly Adverb لاسلکلی کے ذریعے ۔ ریڈیو کے ذریعے ۔
Wirelessness Noun لاسلکی ہونا ۔
Wirelike Noun تار جیسا ۔ تار نما ۔
Wireman Noun بجلی کا تار لگانے یا مرمت کرنے والا ۔
Wirephoto Noun تار بَرقی کے ذَريعے تَصويروں کی تَرسيل ۔
Wirepuller Noun خُفيَہ اثرات سے کام لينے والا ۔ چال باز شَخص ۔ ريشَہ دَوانی کَرنے والا ۔
Wirepulling Noun ريشَہ دَوانی ۔ چال بازی ۔ جوڑ توڑ۔
Wirer Noun تار کو اپنے پيشے ميں اِستِعمال کَرنے والا ۔
Wiresmith Noun تار ساز ( خصوصاً وہ جو ہاتھ سے پیٹ کر بناتا ہے) ۔
Wiretap Verb کِسی تار يا ٹيليفُون کی تار کے ساتھ کوئی نِگران آلَہ مَربُوط کَر دينا ۔
Wiretapper Noun تاروں پَر گُفتَگُو کی جاسُوسی کَرنے والا ۔ تار نِگران ۔
Wiretapping Noun تاروں پَر جاسُوسی کا عمَل ۔
Wireworm Noun تار حَشرَہ ۔ کَٹ بھُوترے کا پُتلا ۔ سَخت لاروا ۔ کَنکھَجُورا ۔ ہَزار پا ۔
Wirh stream ہو ا کے رخ ۔ د وسر وں کے سا تھ ۔
Wirily Adverb بہَت مَضبُوطی سے ۔ مُستَعدی اور چُستی کے ساتھ ۔