English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wire recorder Noun مقناطیسی تار کے ذریعے ریکارڈ کرنے والا ۔
Wire recording Noun تار صُوت بَندی يا اُس کا طَريقَہ ۔ اِس طَرَح صُوت بَند کِيا ہُوا پيغام ۔
Wire rope Noun تار کی رسی ۔
Wire ropeway Noun ٹرا موے جو تار کے رسے کے سہارے چلتا ہے ۔
Wire saw Noun ایک قسم کا آرا جس کا کانٹے والا حصہ تار کا بنا ہوتا ہے ۔
Wire service Noun تار خَبَر تَرسيلی ايجَنسی ۔ تار سے بھيجی گَئی خَبروں کو وَصُول اور تَقسيم کَرنے والا اِدارَہ ۔
Wire side Noun ( کاغذ سازی میں) وہ سطح جو قالب کی طرف ہوتی ہے ۔
Wire silver Noun خام چاندی جو تار کی شکل میں ملتی ہے ۔
Wire solder Noun تار کی شکل کا ٹانکا ۔
Wire stem Noun کرم کلہ ۔ گوبھی وغیرہ کی ایک بیماری ۔
Wire stretcher Noun تار کو تاننے کا ایک آلہ ۔
Wire stripper Noun بِجلی کے تاروں سے خول اُتارنے کا اوزار ۔ تاروں کو ننگا کرنے کا آلہ ۔
Wire tail Noun ایک قسم کی بطخ ۔
Wire tap Verb برقی پیام اڑا لینا ۔
Wire tapped Verb چوری سے دوسروں کی باتیں فون وغیرہ پر سنیں ۔
Wire tapper Noun وہ شخص جو تلغرافی یا ٹیلیفون پر دی ہوئی خبر پیام یا گواہی کو اڑا لیتا ہے ۔
Wire tapper Noun وہ شخص جو تلغرافی یا ٹیلیفون پر دی ہوئی خبر پیام یا گواہی کو اڑا لیتا ہے ۔
Wire tapping Noun ٹیلیفون پر کن سوئیاں لینا ۔
Wire tapping Noun ٹیلیفون پر کن سوئیاں لینا ۔
Wire twist Noun مروڑا اور جوڑا ہوا تار جس سے بندوق کی نالی بنتی ہے ۔
Wire walker Noun تار کی رسی پر نٹ کا تماشا دکھانے والا ۔
Wire walker Noun تار کی رسی پر نٹ کا تماشا دکھانے والا ۔
Wire wheel Noun تار پہیّہ ۔ گاڑی کا پہیّہ جِس کے ارّے تار کے ہوں ۔
Wire wool Noun باریک تاروں کی لچھی جو صفائی کے کام آتی ہے ۔ تاروں کا جونا ۔
Wire work Noun تار سازی ۔ تار کا کام ۔ تار سازی کا کار خانہ ۔
Wire worker Noun تار کے رسے بنانے والا ۔
Wire worm Noun بعض نقصان رساں کیڑوں کا پہل ۔
Wire wovw Adjective عمدہ قسم کا (کاغذ ) ۔ جالی کا بنا ہوا ۔
Wireable Adjective تار لَگنے کے قابِل ۔
Wired Verb تار لگائی ۔