English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wire cotter Noun تار کاٹنے کا الہ ۔ وہ شخص جو تاروں کو کاٹنے پر مامور ہو (خصوصاً جنگ میں ) ۔
Wire cutter
Wire dancer Noun تار پر ناچنے والا ۔
Wire draw Verb ( شاذ) تار کھینچنا ۔ تار بنانا ۔ کھینچنا ۔ لمبا کرنا ۔
Wire drawer Noun تار کش ۔ تار بنانے والا ۔
Wire drawing Noun تار کشی ۔ تار بنانا ۔
Wire drawn Adjective طول دیا ہوا ۔ نازک ۔ مہین ۔ دقیق ۔ کمزور ۔ باریک ۔
Wire edge Noun چاقو وغیرہ کی دھار پر دھات کی باریک پٹی جو سان چڑھانے سے کبھی کبھی پیدا ہو جاتی ہے ۔
Wire entanglement Noun ( فوج حصار تار ۔ دشمن کے حملوں سے محفوظ رہنے کے لئے الجھے ہوئے تار کی باڑ ۔
Wire fuse Noun جوڑنے والی تار ، نرم تار
Wire gauge Noun تار پیمانہ تار یا چادر کی موٹائی ناپنے کا پیمانہ ۔ تار کا پیمانہ ۔
Wire gauze Noun (تار کی) جالی ۔
Wire glass Noun شیشہ جس کے اندر تار کی جالی جما دی جاتی ہے ۔
Wire grass Noun بعض قسم کی گھاس یا پودے جس کا ڈنٹھل بہت باریک ہوتا ہے ۔
Wire grub Noun بعض نقصان رساں کیڑوں کا پہل روپ ۔
Wire gun Noun تار توپ ( جسے ایک نلکی پرتار لپیٹ کر بناتے ہیں) ۔
Wire hair Noun تار کی طرح سخت بالوں والا کتا ۔
Wire haired Adjective تار کی طرح سخت بالوں والا ۔
Wire haired Adjective تار کی طرح سخت بالوں والا ۔
Wire haired pointing griffon
Wire indicator Noun تار نما ۔
Wire mark Noun وہ نشان جو کاغذ پر موٹائی میں فرق کی وجہ سے پڑ جاتا ہے ۔
Wire mattress Noun تار گدّا ۔ کوئی گدّا جو کِسی فریم پر تنے ہوۓ تاروں کے چوکٹھے پر کسا ہو ۔
Wire money Noun چاندی کا مڑا ہوا تار جو پہلے بطور سکہ رائج تھا ۔
Wire nail Noun کیل جو تار سے بنتی ہے ۔
Wire netting Noun (تار کی) موٹی جالی ۔
Wire photo Noun تار فوٹو ۔
Wire pull Verb ریشہ دوانی کرنا ۔ خفیہ اثرات سے کام لینا ۔ جوڑ توڑ کرنا ۔
Wire puller Noun ریشہ دوانی کرنے والا ۔ خفیہ اثرات سے کام لینے والا ۔
Wire record Verb تار پَر صُوت بَندی کَرنا ۔