English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wintry Adjective سرمائی ۔ سردیوں کا ۔
Wintry wintery
Winy Adjective شَراب کی خَصُوصِيَت والا ، يا اُس سے مُشابَہ ۔
Winywiney
Winze Noun (کان کُنی) ايک چھوٹا دھُرا جو اکثَر خَمدار ہوتا ہے ۔
Wipe پونچھنا ۔
Wipe joint Noun سلامی جوڑ ۔
Wipe out Idiom ختم کرنا / ہونا ۔
Wipe out Idiom ختم کرنا / ہونا ۔
Wipe the slate clean Verb واجب الاد اقرضے کے طور پر درج شدہ پچھلے قصوروں کو معاف یا کالعدم کر دینا ۔
Wipe up Verb خاتمہ کردینا ۔ ٹھکانے لگا دینا ۔۔ شکست دے دینا ۔ برباد کر دینا ۔
Wiped Verb ختم کیا ۔
Wipeout نام و نشان مٹانا ۔
Wiper Noun صاف کَرنے والا شَخص ، کوئی شے ۔ وائپَر ۔ صافی ۔
Wiper wheel Noun صافی دار پہیا ۔
Wiping Noun پونچھنا ۔
Wira Name ویرا ۔ خربوزے کی بیل ۔
Wiraaq Name وراق: پتوں کے نکلنے کا موسم ۔
Wiradhuri Noun جنوب مشرقی آسٹریلیا کے قدیم باشِندوں کی ایک بولی ، جو اب معدوم ہو چکی ہے ۔
Wird Name ورد: گلاب کا پھول ۔
Wirdah Name وردہ ۔ جگہ بنانا راستہ دینا ۔
Wire Noun تار تار برقی ۔
Wire agency Noun خبر رساں ایجنسی جو اخبار رسالہ وغیرہ کو خبریں بذریعہ تار بھیجتی ہے ۔
Wire bar Noun دھات ( خصوصاً تانبا) کی سلاخ جس سے تار نبتا ہے ۔
Wire bird Noun سنٹ ہلینا کے جزیروں میں پایا جانے والا پلور ۔
Wire birdge Noun معلق پل ( جو تاروں کے سہارے رہتا ہے ) ۔
Wire brush Noun تار کا بنا برش ۔
Wire cloth Noun تار کی جالی ۔
Wire coat Noun ( بعض کتوں کا) نہایت سخت اور گھنا بال ۔
Wire copy Noun ( خبر کی ) نقل جو اخبار جریدہ یا ریڈیو وغیرہ کو بذریعہ تار بھیجی جاتی ہے ۔