English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Winter tide Noun جاڑا ۔ موسم سرما ۔
Winter vomiting disease Noun مَرض سَرمائی قے ۔ وائرَس سے ہونے والا مَرض ۔
Winter will come again Phrase سردی دوبارہ آگئی
Winteraceae Noun گرم ملکوں میں پیدا ہونے والی جھاڑیوں کی ایک جنس ۔
Winterberry Noun گُلِ خَطمی کی شُمالی امريکا ميں اُگنے والی جھاڑی ۔
Winterbourne Noun سَرمائی نالَہ ۔ ايسی نَدی جو صِرف موسَمِ سَرما ميں بہتی ہے ۔
Wintered Verb سردی ہوئی ۔
Winterer Noun ( کسی خاص مقام پر ) جاڑے کے موسم میں رہنے والا ۔
Wintergreen Noun بَتُول کا تَیل
Wintergreen ceeker berry
Winterhain Verb جاڑوں میں چراگاہ کو استعمال نہ کرنا تاکہ اسے موسم بہار میں استعمال کیا جاسکے ۔
Winterhardiness Noun جاڑوں میں کھلی ہوا میں اُگنا یا اُگنے کی خاصیت رکھنا ۔
Winterish Adjective سَرد ۔ ٹھَنڈا ۔ زَمَستانی ۔
Winterishly Adverb کس قدر سردی سے ۔ بے لطف طور پر ۔
Winterization Noun جاڑوں میں استعمال کے قابل بنانا ۔
Winterize Verb کِسی شے کو سَرد موسَم کے لِيے تَيار رَکھنا ۔
Winterkill Noun سرد ماری ۔
Winterless Adjective جِس ميں جاڑا نَہ ہو ۔ بَغير جاڑے والا ۔ گُلابی جاڑے سے مُتعلِق ۔
Winterling Noun وہ جانور جس کی عمر ایک سال سے زیادہ اور دو سال سے کم ہو ۔
Winterlong Adjective حد سے زیادہ تکلیف دہ طور پر لمبا ۔
Winterly Adjective سَرد ۔ بے لُطف ۔ پَژ مُردَہ ۔
Winters are very cold and freezing in this valley so the tourists do not visit the valley during winters
Winters bark
Wintersports Noun برف پر کھیلے جانے والے کھیل ۔
Wintertide Noun موسَمِ سَرما ۔ جاڑا ۔
Wintertime Noun موسم سرما ۔ موسم سرما کے اوقات ۔
Winterwardwinterwards
Wintle Verb لڑکھڑانا ۔ ڈگمگانا ۔
Wintrily Adverb سرد مہری سے ۔ بے لطفی سے ۔
Wintriness Noun سرد ہونا ۔ سردی ۔ بے لطفی ۔ سرد مہری ۔