English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Winter injury Adjective پودوں کا نقص جو جاڑوں میں زیادہ سردی لگ جانے یا پانی کی کمی سے ان میں پیدا ہوتا ہے ۔
Winter is coming Phrase سردیاں آرہی ہیں
Winter is in full swing now adays Phrase آجکل موسم سرما زوروں پر ہے
Winter is summers heir
Winter is very cold this year Phrase اس سال موسم سرما بڑا سرد ہے
Winter itch Noun موسم سرما میں ٹانگوں کی کھجلی
Winter jasmine Noun زرد جنبیلی ۔ سرمائی یا سمین ۔ اس پر زرد پھول آتے ہیں ۔
Winter kill Verb پودوں کو جاڑوں میں کھلی ہوا میں رکھ کر ختم کر دینا یا ختم ہو جانا ۔
Winter leaf Noun خاکستری مائل بھورا رنگ ۔
Winter melon Noun سرمَئی خَربُوزَہ ۔ سَردا ۔
Winter oil Noun تیل جو جاڑے میں جمتا نہیں ہے ۔
Winter pause Noun پالتوں مرغیوں کے انڈے دینے کے درمیان لمبا وقفہ جو جاڑوں میں ہوتا ہے ۔
Winter pear Noun دیر سے پکنے والی ناشپاتی جو جاڑوں میں ہوتی ہے ۔
Winter point Noun نقطہ انقلاب ۔
Winter pride Noun گیہوں وغیرہ کا جاڑوں میں بہ افراط پیدا ہونا ۔
Winter proud Adjective جاڑوں میں بہ افراط پیدا ہونے والا ۔
Winter quarters Noun سرمائی چھاوٴنی ۔ قشلاق ۔
Winter queening Noun سردیوں میں دیر سے پکنے والے سیب کی ایک قسم ۔
Winter qureysh custodians ash shitaa
Winter rocket Noun ایک چہار برگہ بوٹی ۔
Winter rot Noun سرد سوکھا ۔ بھیڑوں کی ایک بیماری ۔
Winter season winter season lasts for three months from november to january
Winter sleep Noun سرما خوابی ۔ سردیوں کو سونے کا عمل ۔
Winter snipe Noun ایک قسم کا پرندہ ۔
Winter solstice Noun راس الجدی ۔ انقلاب شتوی ۔ آفتاب کا خط سرطان پر پہنچنا ۔
Winter spore Noun (نباتیات) سرما بذرہ ۔
Winter sports Noun کھلی ہوا میں کھیلے جانے والے کھیل مثلاً اسکیٹنگ وغیرہ جن کی مشق سردیوں میں کی جاتی ہے ۔
Winter squash Noun سَرمائی کَدُّووں ميں سے کوئی ايک کَدُّو جو خِزاں ميں بيل سے اُتَرتا ہے ۔
Winter strawberry Noun سرمائی اسٹرابیری ۔
Winter sweek Noun بہار سرما