English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Winter berry Noun شمالی امریکا کی گوندنی کی متعدد قسمیں ۔
Winter birds Noun ان معتدد پرندوں میں سے ایک جو زیادہ تر جاڑوں میں دکھائی دیتے ہیں ۔
Winter bloom Noun بعض قسم کے پودے ۔
Winter bonnet Noun ایک قسم کی یورپی مرغابی ۔
Winter bound Adjective سردیوں کی وجہ سے رکا ہوا ۔ سرما بستہ ۔
Winter bud Noun ( حیوانیات) نہوضہ ۔ ( نباتیات) وہ کونپل جو سخت غلاف میں ملفوف رہتی ہے تاکہ سردی سے اسے گزند نہ پہنچے ۔
Winter bunting Noun ایک خوش الحان چھوٹا پرندہ ۔
Winter charry Noun کاکنج ، عروس ، درپردہ ، مکوی ، تپاری ، اسگندہ
Winter cherry Noun مکوکی جنس کے متعدد پودوں میں سے کوئی ۔ بعض دوسری قسم کے پودے یا ان کے پھل ۔
Winter clad Adjective گرم کپڑے پہنے ہوئے ۔
Winter clothing گرم کپڑے ۔
Winter corn Noun مکئی جو جاڑوں میں بوئی جاتی ہے ۔ کاتکی مکئی ۔
Winter cress Noun سرمائی چنسر ۔ جِنس باربایریا کا کوئی کڑوا چنسر ۔ جرجار ۔
Winter crookneck Noun ايک قِسم کا کَدُو ، جِس کا گَلا لَمبا اور خَمدار ہوتا ہے ۔
Winter crop Noun کاتکی
Winter day Noun جاڑے کا دن ۔ جاڑے کے موسم کا دن ۔
Winter egg Noun غیر فقری جانوروں کا سخت خول والا انڈا جو وہ سردیوں میں دیتے ہیں اور موسم بہار میں ان سے بچہ نکلتا ہے ۔
Winter fallow Noun زمین جو جاڑوں میں پڑتی رہتی ہے ۔ پڑتی رہنا ( زمین کا) ۔
Winter feed Verb جاڑوں میں مویشیوں وغیرہ کی پرورش کرنا ۔ دانہ وغیرہ مویشیوں کو کھلا دینا ۔
Winter flounder Noun ايک قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔
Winter garden Noun سرمائی باغ ۔ جاڑے میں پھلنے پھولنے والے پودوں کا باغ یا شیشہ گھر ۔
Winter grape Noun ایک قسم کا امریکی انگور ۔
Winter green Noun امریکی بتول
Winter gull Noun عام یورپی مرغابی ۔
Winter habited Adjective جاڑوں میں نشو ونما پانے والا ۔
Winter hail Noun ژالہ باری ۔
Winter has come early this year Phrase موسم سرما اس بار جلدی آگیا ہے
Winter has set in Phrase جاڑا شروع ہو گیا ہے
Winter heliotrope Noun بابونہ خاندان کا پوادا ۔
Winter house Noun وہ مکان جس میں جاڑوں میں قیام کیا جاتا ہے ۔