English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Winning post Noun جیت ٹپا ۔ نِشان جہاں دوڑ ختم ہوتی ہے ۔
Winningly Adverb دِلکَش طَريقے سے ۔ دِلبَرانَہ ۔
Winningness Noun دِلکشی ۔ دِل موہ لینے کا انداز ۔
Winningpost Noun گھڑ دوڑ کا پالا ایک کھما جواس جگہ کی نشاندہی کر تا ہے جہاں کوئی دوڑ ختم ہو تی ہے ۔
Winnings Noun جیتا ہوا روپیہ ۔
Winnow Verb پھٹکنا ۔
Winnowed Verb پھٹکا ۔
Winnower Noun غلَّہ پَچھوڑنے کی مَشين ۔
Winnowing Noun پچھوڑنا ۔ چھانٹنا ۔
Winnowing fan Noun باد افشاں ۔ شانہ ۔
Wino Noun سَستی شَراب پی کَر ہَميشَہ مَدہوش رہنے والا ۔
Winowy Adjective جس میں بہت زیادہ کھڑکیاں ہوں ۔
Winpler Noun (تاریخ) نقاب ساز ۔
Winrace Noun جیتنے والے گھوڑے کا ( دوڑ میں) کم سے کم وقت لینا ۔
Wins Noun ڈبلیو آئی این ایس ۔ ونڈوز انٹرنیٹ نیمنگ سرویس کا مخفف ۔
Winsock Noun وِن سوک ۔ ونڈوز سوکیٹ کا اختصار ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس سٹینڈرر جو ونڈوز میں ٹی سی پی/ آئی پی انٹرفیس مہیا کرتا ہے ۔
Winsome دلکش ۔
Winsomely Adverb دلکش طریقے سے ۔ دلفریب انداز سے ۔ دل آویزی سے ۔
Winsomeness Noun دِلکَشی ۔ دِلاويزی ۔ دِلرُبائی ۔ دِلبَری ۔
Winston churchill memorial trust Adjective برطانیہ کا تعلیمی ٹرسٹ جو چرچل کی یاد میں قائم کیا گیا جو چرچل ٹریول فیلوشپ کا اجزاء کرتا ہے ۔
Winteer quarters Noun سردیوں میں فوجیوں یا سرکس والوں کی قیام گاہ ۔
Wintel Adjective وِن ٹیل ۔ ایک کمپیوٹر جو مائیکرو سافٹ ونڈوز اور انٹیل سنٹرل پروسیسنگ یونٹ استعمال کرے ۔
Winter Noun جاڑا ۔ سردی ۔ جاڑے کا موسم ۔ موسم سرما ۔ زمستان ۔
Winter aconite Noun يَورَپ اور ايشيا ميں پَستَہ قَد اُگنے والی جَڑی بُوٹی ۔ جِس کا تَعلُق گُلِ اشَرفی کے خاندان سے ہے ۔
Winter annual Noun ایک پودا جو موسم خزاں میں نکلتا ہے اور جاڑے بھر رہتا ہے اور موسم بہار میں بیج پیدا ہو جانے کے بعد سوکھ جاتا ہے ۔
Winter apple Noun دیر سے پکنے والا ایک قسم کا سیب جو پورے جاڑے تک رہتا ہے ۔
Winter are very cold and freezing in the valley Phrase اس وادی میں سردیاں بہت سرد اور منجمند کر دینے والی ہوتی ہیں
Winter are very cold and freezing in this valley so the tourists do not visit the valley during winters Phrase اس وادئ میں سردیاں بہت سرد اور منجمد کر دینے والی ہوت ہے لہٰذا سردیوں میں سیاح سیر کرنے کے لئے نہیں آتے
Winter band Noun مچھلی کے فلس کا حلقہ ۔
Winter beer Noun جاڑوں میں کشید کی جانے والی شراب ۔