English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Winglet Noun چھوٹا سا پنکھ یا پر ۔ جنیح ۔ جناح کاذب پرندوں کے ہر بازو کے بنیادی حصے پر چھوٹا ذیلی پر ۔
Winglike Adjective بازو جیسا ۔ پنکھ جیسا ۔
Wingman Noun ہوا باز جِس کا طیّارہ کِسی ترتیب میں سب سے اگلے طیّارے کے پیچھے مگر دائیں یا بائیں ہو ۔
Wingover Noun (ہَوا بازی) پَر بالا ۔ جَہاز کی ايسی اُڑان جِس ميں وہ تيزی کے ساتھ بُلَندی کی طَرَف اُٹھتا ہے ۔
Wings aviation badge
Wingspan Noun ہوائی جہاز کے بازوﺅں کا پھیلاﺅ ۔
Wingspread Noun پَر پھيلاو ۔ پَروں کا زِيادَہ سے زِيادَہ فاصلَہ ۔
Wingy Adjective جناح دار ۔ بازو دار ۔ ( مجازاً ) بلند پرواز ۔
Wink Noun طرف ، آنکھ جھپکنا ، جھپکی چشم
Wink at Verb اضماض کرنا ۔ چشم پوشی کرنا ۔
Wink at small faults Idiom چھوٹی چھوٹی خطاوٴں پر چشم پوشی کرنا روا ہے ۔
Winkat Verb, Interjection جان بُوجھ کَر نَظَر انداز کَرنا ۔
Winked Verb آنکھیں جھپکائیں ۔
Winker Noun اندھیاری ( جو گھوڑوں کی آنکھوں پر ڈال دیتے ہیں ) ۔
Winking Adjective آنکھیں جھپکانے والا ۔
Winking muscle Noun آنکھ کا حلقہ نما عضلہ جس کے سکیڑنے سے پلک جھپکتی ہے ۔
Winkingly Adverb پلک مارتے ۔ آنکھ مارتے ۔ چشم زدن میں ۔
Winkle Verb نکالنا ، گھر سے باہر کرنا ۔
Winkle picker
Winkled Verb نکالا گھر سے باہر کیا ۔
Winkler Noun ونکل ( جھینگا مچھلی) جمع کرنے والا ۔
Winkling Noun ونکل جمع کرنا ۔
Winless Adjective جیتنے سے محروم ۔ عموماً مقابلوں کے کِسی سلسلے میں
Winnable Adjective قابِلِ فَتَح ۔ جِسے جيتا جا سَکے ۔
Winnard Noun یورپی لال پر ( پرند) ۔
Winner جیتنے والا ۔
Winners circle
Winnie Noun چھوٹا کانسے کا مجسمہ جو فیشن کے ڈیزائنوں پر سالانہ انعام میں دیا جاتا ہے ۔
Winning Noun فتح ۔ غلبہ ۔ قبضہ ۔ تسخیر ۔ جیت حصول ۔ تحصیل ۔
Winning gallery Noun ( ٹینس) ٹینس کے میدان کے اس حصے کی آخری گیلری جدھر سے با میں ضرب لگائی جاتی ہے ۔