English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wing passage Noun خاص عرشے سے نیچے کا راستہ ۔
Wing pea Noun جنوبی یورپ کا ایک پودا جس کے ڈو ڈے میں چار پہلو پنکھڑیاں ہوتی ہیں ۔
Wing quill Noun پرند کے اڑنے کا خاص پر ۔
Wing roll Noun ہوائی جہاز کا کرتب دکھانے میں طولاً الٹنا یا پلٹنا ۔
Wing shell Noun حلز و نیہ ۔
Wing shooting Noun اڑتے ہوئے پرندوں کا شکار کرنا ۔ مارنا ۔
Wing shot Noun اڑتی ہوئی چڑیا کو نشانہ بنانا ۔ اڑتے ہوئے پرندوں کو مار گرانے یا شکار کرنے میں ماہر شخص ۔
Wing snail Noun پر پایہ ۔
Wing spread Noun پروں کا پھیلاﺅ ۔ پرندوں کے پھیلے ہوئے پروں کی پوری لمبائی ۔
Wing test of musi cal intelligence Adjective موسیقی سیکھنے کی استعداد جانچنے کی آزمایش ۔
Wing tie Noun نکٹائی جس کا سرا نمائشی ہوتا ہے ۔
Wing tip Noun پرند ۔ چمگادڑ یا حشرہ کے پر کا آخری سرا ۔ ہوائی جہاز کے بازو ﺅں کا باہری سرا ۔
Wing tip Noun پرند ۔ چمگادڑ یا حشرہ کے پر کا آخری سرا ۔ ہوائی جہاز کے بازو ﺅں کا باہری سرا ۔
Wing tip flare Noun ہوائی جہاز کے بازو ﺅں کے سرے پر لگی بتی ۔
Wingback Noun فٹ بال کے کھیل میں کھلاڑیوں کا ایک مقام ۔
Wingbow Noun (طَيوريات)کِسی پَرِندے کے پَروں کے خَم پَر کوئی نُماياں نِشان يا رَنگ ۔
Wingding Noun شور شرابے کی محفل ۔ کِسی نشے باز کی اصلی یا جھوٹ موٹ کی مدہوشی ۔
Winge twin Noun تیز مقامی درد ، ٹیس ، چبھن
Winged Verb اڑا ، جلدی سے بھیجا گیا ۔
Winged catheter Noun پیشاب کی نالی مں لگایا جانے والاکیتھیڑ جس کے ساتھ جسم کے بیرونی حصہ کو ہکڑ نے والا آلات بھی لگے ہوتے ہیں تاکہ کیتھیڑ باہر بہ نکل سکے
Winged elm Noun شمالی امریکا کا ایک درخت ۔
Winged everlasting Noun ایک آسٹریلوی جھاڑی ۔
Winged god Noun مرکری عطارد دیوتاﺅں کا قاصد ۔
Winged senna Noun داد مرون
Winged words Noun نہایت بر محل یا بامعنی الفاظ ۔ فُٹ بال ، ہاکی وغیرہ میں وہ کھلاڑی جو کِسی پہلو میں کھیلے ۔
Winged yam ایک قسم کا آلو ۔
Wingedly Adverb تیزی سے ۔ پھرتی سے ۔ بلند کر کے ۔
Wingedness Noun بازو دار ہونا ۔ جناح دار ہونا ۔
Winger Noun فُٹ بال ، ہاکی وغیرہ میں وہ کھلاڑی جو کِسی پہلو میں کھیلے ۔
Wingless Adjective بے پرو بال ۔ بے بازو کا ۔ بے پنکھ کا ۔