English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wing bar | Noun | پرند کے بازو کے درمیان کی نمایاں رنگین دھاری جو بازو پوش کی وجہ سے بن جاتی ہے ۔ |
| Wing bay | Noun | پرندوں کے شہپروں کا وہ حصہ جس کا رنگ باقی سطح سے جدا ہوتا ہے ۔ |
| Wing beat | Noun | اڑان ۔ اڑنے میں پنکھ کی پوری حرکت ۔ |
| Wing beat | Noun | اڑان ۔ اڑنے میں پنکھ کی پوری حرکت ۔ |
| Wing biteblock | — | — |
| Wing car | Noun | غبارے میں نیچے کا لٹکن جس میں مسافر بیٹھتے ہیں ۔ غبارے کا جھولا ۔ |
| Wing case | Noun | بعض کیڑوں کا اوپر کا سخت بازو جو اصلی پنکھوں کی حفاظت کے لئے ہوتا ہے ۔ غلاف پر ۔ |
| Wing case | Noun | بعض کیڑوں کا اوپر کا سخت بازو جو اصلی پنکھوں کی حفاظت کے لئے ہوتا ہے ۔ غلاف پر ۔ |
| Wing case wing cover | — | — |
| Wing chair | Noun | آرام کُرسی ۔ اُونچی پُشت والی کُرسی جِس کے بازو دائیں بائیں آگے کو پھیلے ہوتے ہیں ۔ |
| Wing collar | Noun | پردار کالر ۔ قمیص کا ایک طرح کا سخت اُونچا کالر ۔ |
| Wing commander | Noun | ونگ کمانڈر ۔ فِضائیہ کا ایک افسر ۔ اسکواڈرن لیڈر سے بڑا ۔ |
| Wing covert | Noun | پر ڈھانک ۔ پرندے کے اُڑنے کے کام آنے والے پروں کو ڈھانپنے والا کوئی چھوٹا پر ۔ |
| Wing coverts | Noun | (طَيورِيات) جِناح پوش ۔ بازُو پوش ۔ |
| Wing dam | Verb | پایہ پل بنانا ۔ |
| Wing deck | Noun | باہر کو نکلا ہوا عرشہ ۔ |
| Wing ding whing ding | — | — |
| Wing feather | Noun | بازو کا پَر ۔ |
| Wing fish | Noun | ایک قسم کی مچھلی جس کے پر بڑے ہوتے ہیں ۔ اڑن مچھلی ۔ |
| Wing flap | Noun | ہوائی جہاز کے بازو کا وہ حصہ جو جہاز کے اڑنے یا اترنے میں آسانی پیدا کرتا ہے ۔ |
| Wing footed | Adjective | تیز رو ۔ صبا رفتار ۔ |
| Wing footed | Adjective | تیز رو ۔ صبا رفتار ۔ |
| Wing forward | Noun | فارورڈ کھلاڑی جو کِسی پہلو میں کھیلے ۔ |
| Wing game | — | — |
| Wing half | — | — |
| Wing like | Adjective | پَر نُما ۔ پَروں کا سا ۔ پروں جيسا ۔ |
| Wing loading wing load | — | — |
| Wing louse | Noun | پرندوں کے بازو کا طفیلی کیڑا ۔ |
| Wing nut | Noun | پَر دار ڈھِبری ۔ ايسی ڈھِبری جِس کے چھوٹے پَر يا حِصّے ہوتے ہيں ۔ |
| Wing pad | Noun | بعض کیڑوں کے منجھ روپ کا بازو جو ابھی پوری طرح نشو ونما نہ پایا ہو ۔ جناح تلوا ۔ |