English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wine seller | — | — |
| Wine shop | Noun | شراب کی دکان ۔ |
| Wine skin | Noun | شَراب کا مَشکيزَہ ۔ |
| Wine sour | Noun | کھٹی بیر ۔ ترش بیر ۔ |
| Wine stone | Noun | سرخ رنگ کا مادہ جو شراب کے پیپوں کی تہ میں جم جاتا ہے ۔ |
| Wine taster | Noun | وہ شخص جو چکھ کر شراب کی نوعیت کا اندازہ لگاتا ہے ۔ |
| Wine tasting | Noun | انگوری شراب کو چکھ کر اس کے معیار کا اندازہ لگانے کا عمل ۔ مے چشی ۔ ایسی چکھا چکھی کا موقع ۔ |
| Wine vinegar | Noun | انگوری شراب کا سرکہ ۔ |
| Wine waiter | Noun | ویٹر جو شراب پیش کرنے پر مامور ہو ۔ |
| Wine whey | Noun | شراب اور چھاچھ کا شربت ۔ |
| Wine writer | Noun | شراب نویس ۔ کوئی شخص جو شرابوں کے موضوع پر لِکھتا ہو ۔ |
| Wine yeast | Noun | خمیر جو انگور کے رس میں الکحلی تخمیر پیدا کرتا ہے ۔ |
| Wineberry | Noun | چین اور جاپان سے مخصوص ایک سخت کانٹوں والی جھاڑی ۔ جِس کے پتّے جھڑ جاتے ہیں ۔ |
| Winebibber | Noun | بادہ پرست ۔ بلا نوش ۔ شرابی ۔ |
| Winebowl | Noun | شراب کا پیالہ ۔ ساغر ۔ ( مجازاً ) شراب خواری ۔ |
| Wined | Verb | ریسٹورنٹ کھانا کھانے اور شراب پینے گیا ۔ |
| Wineglass | Noun | جام ۔ شراب پینے کا گلاس ۔ عموماً ڈنڈی اور قاعدے سمیت ۔ شراب جو ایسے گلاس میں ہو ۔ |
| Wineglassful | Noun | جام ۔ شراب کی گُنجائش ۔ عموماً چار بڑے چمچے یا دو سیّال اونس مُراد ہوتے ہیں ۔ |
| Wineless | Adjective | بے شراب کا ۔ بغیر مے کا ۔ |
| Winemaker | Noun | کلال ۔ شراب ساز ۔ انگور پرور ۔ |
| Winemaking | Noun | شراب سازی ۔ شراب بنانے کا عمل ۔ |
| Winepress | Noun | انگوروں کا شِکنجہ ۔ انگور کا عرق نِکالنے کا آلہ ۔ |
| Winery | Noun | شراب کا کارخانہ ۔ شراب کی بھٹی ۔ |
| Wines and drinks of all kind were seen lying on the side table of the room | Phrase | اس کے کمرے میں پڑے ہوئے میز پر ہر قسم کی شراب دستیاب تھی |
| Wineshop | Noun | شَراب کی دُکان ۔ شَراب خانَہ ۔ جَہاں شَراب بِکتی ہو ۔ ميکَدَہ ۔ |
| Wineskin | Noun | مشکیزہ مے ۔ بکری وغیرہ کی سموچی کھال جِسے سی کر شراب کا مشکیزہ بنا لیا جاتا ہے ۔ |
| Winey | Adjective | نشہ آور ۔ شراب آسا ۔ جو شکل صورت یا مزے میں شراب سے مُشابہ ہو ۔ |
| Wing | Verb | اڑنا ، جلدی سے بھیجے جانا ۔ |
| Wing and wing | Adverb | (بحری) ( جہاز کا) سب سے بڑے باد بان کو ایک پہلو میں اور آگے کے مستول کے باد بان کو دوسرے پہلو پر لگا کر جانا ۔ |
| Wing band | Noun | پرندوں کے بازو پر نمایاں رنگ کی دھاری جو بازو کے روئیں کی وجہ سے بن جاتی ہے ۔ |