English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wine box Noun شراب کا ۔ چوکور پیپا جِس میں ٹونٹی بھی ہوتی ہے ۔
Wine card Noun ہوٹل میں ملنے والی شراب کی فہرست ۔
Wine cellar Noun سردابہء شراب ۔
Wine cooler Noun برف سے شراب ٹھنڈی کرنے کا برتن ۔
Wine cooler Noun برف سے شراب ٹھنڈی کرنے کا برتن ۔
Wine cooper Noun خردہ فروش کلال یا نمونے دینے یا بوتلوں میں بھرنے کا کام کرنے والا ۔
Wine cup Noun ایک پودا ۔
Wine dark Noun گہرا سرخ ۔
Wine dregs Noun گہرا سرخ رنگ یا اس سے کچھ ہلکا رنگ ۔
Wine ferment Noun خمیر جو انگور کے رس میں الکحلی تخمیر پیدا کرتا ہے
Wine fly Noun وہ مکھی جس کا پہل روپ شراب مین رہتا ہے ۔
Wine glass Noun شراب کا گلاس ۔ خصوصاً ایک خاص سائز کا ۔ ایک پیمانہ جو چار اﺅنس کا ہوتا ہے ۔
Wine grape Noun انگور جس سے شراب بنتی ہے ۔
Wine grower Noun وہ شخص جو شراب سازی کے لئے انگور کی کھیتی کرتا ہو ۔
Wine grower Noun وہ شخص جو شراب سازی کے لئے انگور کی کھیتی کرتا ہو ۔
Wine house Noun ( تاریخ) سرائے جہاں شراب بھی پی جاتی ہے ۔ شراب کی دکان ۔
Wine is a turn coat
Wine is prohibited in islam Phrase اسلام میں شراب حرام ہے
Wine lees Noun شراب کی تلچھٹ ۔
Wine list Noun شراب کی فہرست ۔ ان اقسام شراب کی فہرست جو کِسی ریستوران وغیرہ میں دستیاب ہوں ۔
Wine measure Noun شراب ناپنے کا پیمانہ ۔
Wine neither keeps secrets nor fulfils promises Idiom شرابی نہ راز پنہاں رکھ سکتا ہے اور نہ وعدہ ایفا کرتا ہے ۔
Wine of astonishment Noun نشہ آور شراب ۔ مدہوش کرنے والی شراب ۔
Wine of good body Noun جوہر ۔ اصل مادہ ۔
Wine palm Noun کھجور جس سے شرارب بنتی ہے ۔ نخل شراب ۔
Wine party Noun محفلِ مے نوشی ۔ شراب کی محفل ۔
Wine press Noun انگور سے عرق نکالنے کی مشین ۔
Wine press wine presser
Wine red Noun, Adjective لال انگوری شراب کا گہرا سُرخ رنگ ۔ مے گوں ۔ انگوری شراب کی طرح لال ۔
Wine sap Noun ایک سرخ رنگ کا بڑا سیب جو امریکا میں پیدا ہوتا ہے ۔