English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Windsor bean Noun ایک قسم کی چوڑی سیم ۔
Windsor brick Noun ایک قسم کی سرخ آگ روک اینٹ ۔
Windsor chair Noun وِنڈسَر کُرسی ۔ مُکَمَّل لَکڑی کی بَنی ہُوئی سادَہ سی مَضبُوط کُرسی ۔
Windsor herald Noun انگلستان کا ایک شاہی افسر ۔
Windsor knight Noun پنشن یافتہ فوجیوں کی ایک جماعت جو قصر ونڈسر کے پاس رہتی ہے ۔
Windsor knot
Windsor soap Noun بھورے رنگ کا خشبودار صابن ۔
Windsor tie Noun وِنڈ سَر ٹائی ۔ ايک چوڑی ٹائی جو وَتری کاٹ کے کالے ريشَم سے بَنی ہوتی ہے ۔
Windsor uniform Noun سرخ کالرکا نیلا کوٹ جس کو انگلستان کا شاہی خاندان پہنتا ہے اور دوسرے بھی خاص اجازت سے پہن سکتے ہیں ۔
Windstorm Noun آندھی ۔ جِس میں طوفانی ہوا چلے لیکن بارِش ، برف وغیرہ نہ ہو ۔
Windsurf Verb آب سواری کرنا ۔ پانی پر تیرنا ۔
Windsurfer Noun آب سوار ۔ پانی پر تیرنے والا آدمی ۔
Windsurfing Noun تیراک تختے پر چڑھ کر آب سواری کا کھیل ۔
Windswept Adjective باد زدہ ۔ جو ہوا کی مار کھاۓ یا ہوا کے زور سے پیچھے کو جھک جاۓ ۔
Windup Noun خاتمے يا اِنجام تَک پَہپنچنے کا عمَل ۔
Windward Noun باد رُخ ۔ ہَوا رُخ ۔ نُقطَہ يا سَمت جِس طَرَف ہَوا چَل رَہی ہو ۔
Windward shipg Adjective باد رخ ہوا رخ ۔
Windward tide ہوا کا رُخ ۔ وہ رُخ جدھر سے ہوا چلتی ہے یا جو ہوا کا ہوتا ہے ۔
Windway Noun ہَوا کے لِيے راستَہ ۔ روشَن دان ۔ ہَوائی راستَہ ۔
Windy Adjective جَہاں تيز ہَوا چَل رَہی ہو ۔ خالی يا بے مَغَز ۔ ہَوا کے راستے ميں ۔
Wine Noun, Verb انگوری شراب ۔ ایسی ہی کوئی دوسرے پھلوں سے کشیدکی ہوئی شراب ۔
Wine and wassail تیز شراب کی فراوانی ۔ بہتات ۔
Wine and woman شراب اور عیاشی ۔
Wine bag Noun شراب کی مشک ۔ پکا شرابی ۔
Wine bar Noun بار یا چھوٹا ریستوران جہاں بیشتر شراب ہی مِلتی ہو ۔ شراب گدّی ۔
Wine berry Noun انگور ، کروندا ، ککروندا
Wine bibber Noun پکا شرابی ۔
Wine bibbing Noun کثرت سے شراب پینا ۔ شراب نوشی ۔
Wine biscuit Noun چھوٹا ہلکا بسنکٹ کو شراب کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔
Wine bottle Noun شراب کی بوتل ۔ معیاری سائز میں پچھتر سنٹی لیٹر ہوتی ہے ۔