English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Windowdressing Noun د کان کی کھڑ کیوں میں چیزوں کو سجانا مجازا چیزوں کی پر فریب نمائش ۔
Windowed Adjective کھڑکی والا ۔ جالی دار ۔ سوراخ دار ۔
Windowful Noun کھڑکی بھر ۔
Windowing Noun دریچگی ۔ کھڑکیوں کا اس طرح استعمال کہ بیک وقت مُختلف مثلوں کے حِصّے یا مُختلف تصویریں نظر آ سکیں ۔
Windowless Adjective بے دریچہ ۔ بے کھڑکی ۔ بے روشندان ۔
Windowlessness Noun بے کھڑکی کا ہونا ۔
Windowlight Noun کھڑکی کا شیشہ ۔
Windowman Noun وہ ملازم جو ٹکٹ گھر یا بینک کی کھڑکی پر بیٹھتا ہے ۔
Windowpane Noun شيشے کی تَختی جو کھِڑکِيوں کے پَٹ ميں لَگائی جاتی ہے ۔
Windows Noun ونڈوز ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جو مائیکرو سافٹ کارپوریشن نے ۱۹۸۳ میں متعارف کروایا ۔
Windows 2000 Noun ونڈوز ۲۰۰۰ ۔ ڈسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹم اور نیٹ ورک سرورز کی ایک کڑی جو مائیکرو سافٹ نے ۱۹۹۸ میں متعرف کروائی ۔
Windows and doors must have wire gauze shutters
Windows application Noun ونڈوز ایپلیکیشن ۔ ایک ایسا سافٹ ویئر جو مائیکرو سافٹ ونڈوز میں استعمال کے لیے بنایا گیا ہو ۔
Windows based accelerator Noun ونڈوز بیسڈ ایسیلیٹر ۔ وی جی اے ویڈیو اڈاپٹر کی ایک قسم جو خاص طور پر ونڈوز اور ونڈوز بیسڈ ایپلیکیشن کو تیز رفتاری سے چلانے کے لیے بنایا گیا ہو ۔
Windows dna Noun ونڈوز ڈی این اے ۔ مائیکرو سافٹ ونڈوز ڈیٹر یبوٹڈ انٹرنیٹ ایپلیکیشنز آرکیٹچر کا اختصار ۔
Windows driver library Noun ونڈوز ڈرائیور لائبریری ۔ ہارڈ ویئر ڈیوائس ڈرائیورز کی ایک کولکشن جو مائیکرو سافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے اصل پیکج میں دستیاب نہ ہوں ۔
Windows explorer Noun ونڈوز ایکسپولور ۔ ونڈوز ۹ ایکس کا ایک سافٹ ویئر جس کی مدد سے صارف فائلز اور فولڈز کو دریات اور کھول سکتا ہے ۔
Windpipe Noun نَرخرَہ ۔ سانس لينے کی نالی ۔
Windproof Adjective ہَوا روک ۔ ہَوا سے محفُوظ رَکھنے والی ۔
Windrow Noun گھاس يا غَلّے کے ڈھيروں کی قِطار جو ذَخيرَہ کَرنے سے پہلے سُوکھنے کے لِيے ہَوا ميں ڈال ديے جاتے ہيں ۔
Windrower Noun قِطار ميں تَرتيب دينے والا شَخص ۔ مالی ۔ باغبان ۔
Windsail Noun کرمچ کا چونا جس سے ہّواجہاز کے نچلے حصے میں پہنچتی ہے ۔ پون چکی کا باد گیر ۔
Windscreen Noun موٹر کار وغیرہ کے سامنے کا ہوا روک بڑا شیشہ ۔
Windscreen wiper Noun شیشہ صافی ۔ ونڈاسکرین کو بارِش کے پانی ، دُھند وغیرہ سے صاف رکھنے کی ڈنڈیاں جِن میں ربر کی دھار ہوتی ہے اور گول گھومتی ہیں ۔
Windshield Noun ونڈا سکرین گاڑی کا سامنے کا شیشہ جو ہوا روکنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
Windshield wing Noun شیشہ جو ہّوا بست شیشے کے دونوں طرف لگا رہتا ہے جسے کھول اور بند کر سکتےہیں ۔
Windship Noun باد بان سے چلنے والا جہاز ۔
Windslab Noun برف کی پپٹری یا تودہ جو ہّوا کی وجہ سے بندھ ہو گیا ہو ۔
Windsock Noun مستول پر نصب کرمچ کا تھیلا جو ہوائی اڈوں وغیرہ پر ہوا کا رُخ ظاہِر کرتا ہے ۔
Windsor Noun ۱۹۱۷ء سے برطانوی شاہی خاندان سے مُتعلق ۔