English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Window card Noun اشتہاری کارڈ جو خردہ فروش کی دکان کی کھڑکی میں لگا رہتا ہے ۔
Window cleaner Noun پیشہ ور کھڑکی صاف کرنے والا ۔
Window decoration Noun (خوردہ فروش کی) کھڑکیوں کو سجانے کا سامان ۔
Window display Noun کھڑکیوں میں چیزوں کی نمائش ( خریداروں کو کھینچنے کے لئے ) ۔
Window dress Verb زیادہ دلکش یا زیادہ پسند یدہ بنا دینا ۔
Window dresser Noun نمائش کار دکان کی کھڑکیوں میں سامان فروخت سجانے والا شخص ۔
Window dressing Adjective دکان کی کھڑکی میں سجا کر قرینے سے رکھا ہوا فروختنی سامان یا سامان فروخت کو سجانے کا ہنر بیان یا عمل جن میں ناقابل قبول حقائق کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہو ۔
Window envelope Noun لفافہ جس پر شفاف پٹی لگی ہو ( جس سے پتا نظر آئے ) ۔
Window fixture Noun (دکان کی ) کھڑکیوں میں نمائش کے لئے استعمال ہونے والا فرنیچر ۔
Window frame Noun کھڑکی کا چوکھٹا ۔
Window glass Noun کھڑکی کے شیشے ۔
Window go out سے باہر یا آگے ۔
Window head Noun کھڑکی کا اوپری افقی حصہ ۔
Window image Noun درز والی شبیہ
Window less Adjective بے کھڑکی کا ۔
Window pane Noun کھڑکی شیشہ ۔
Window screen Noun کھڑکی جالی جو کیڑوں مکوڑوں کو کمرے میں آنے سے روکتی ہے ۔
Window seat Noun کھڑکی کے نیچے لگی نشست ۔
Window shade Noun کھِڑکی کا پَردَہ ۔ کَپڑے سے بَنا ہُوا کھِڑکی کا غُلاف ۔
Window shop Verb دکانوں میں چیزوں کا دیکھا جانا اصل خریداری کرنے کی بجائے دکانوں کی چیزوں کو دیکھ کر خوش ہونا ۔
Window shop Verb دکانوں میں چیزوں کا دیکھا جانا اصل خریداری کرنے کی بجائے دکانوں کی چیزوں کو دیکھ کر خوش ہونا ۔
Window shopper Noun دکان کی کھڑکیوں سے چیزوں کا نظارہ کرنے والا ۔
Window shopping Noun د کانوں کی کھڑکیوں میں چیزوں کو دیکھنا خریدنے کے ار ادے کے بغیر ۔
Window shopping com Adjective دکان کی کھڑکیوں سے چیزوں کا نظارہ کرنے کی عادت ۔
Window shutter Noun جھلملی ۔ ٹو ٹواں کواڑ ۔
Window sill Noun تل داسا ۔
Window stop Noun پتلی پٹی جو چوکھٹے میں شیشے کو تھامے رہتی ہے ۔
Window swallow ایک طرح کی ابابیل ۔
Window tax Noun کھڑکی کا محصول ( پہلے انگلستان میں عائد کیا جاتا تھا ) ۔ محصول دریچہ ۔
Window trim Noun کھڑکی کے اوپر اور بازو کا آرائشی حاشیہ ۔