English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Winding engine | Noun | مرفع ۔ لِفٹ ۔ اوپر اٹھانے کی کل ۔ |
| Winding frame | Noun | (کپڑے کی مل میں) دھاگہ وغیرہ لپیٹنے کی مشین ۔ |
| Winding sheet | Noun | کفن ۔ موم بتی کے گرد پگھلے ہوئے موم کا ٹکڑا جو موت یا مصیبت کی نشانی سمجھا جاتا ہے ۔ |
| Winding sheet | Noun | کفن ۔ موم بتی کے گرد پگھلے ہوئے موم کا ٹکڑا جو موت یا مصیبت کی نشانی سمجھا جاتا ہے ۔ |
| Winding staircase | Noun | چکر دار ز ینہ ۔ |
| Winding up | Noun | ختم کر دینا یا ہونا ۔ خاتمہ ۔ اختتام ۔ بند کرنا ۔ تجارتی کمپنی کا تصفیہ حساب یعنی بند ہونا ۔ |
| Winding up a company | تحلیل کمپنی ، اختتمام کا کاروبار کمپنی ۔ | |
| Winding up law | Verb | خاتمہ کمپنی فعل بند کرنا تحلیل کرنا جبری خاتمہ کمپنی رضا کا رانہ طور پر کاروبار بند کرنا ۔ |
| Windingly | Adverb | پیچ و خم کے ساتھ ۔ |
| Windingness | Noun | پیچ و خم ۔ چکر ۔ |
| Windjam | Verb | بکواس کرنا فضول بات بولنا ۔ |
| Windjammer | Noun | (جَہاز رانی) بَحَری جَہاز يا اُس کا کوئی ايک مَلّاح ۔ (عوامی) لَفاظ يا زيادَہ بولنے والا شَخص ۔ بَکّی ۔ |
| Windlass | Noun | آہنجہ ۔ بوجھ اُٹھانے کی چرخی ۔ ڈنڈا چرخ ۔ حمالہ ۔ |
| Windlass bar | Noun | آہینجے کا ڈنڈا ۔ |
| Windlass bitt | Noun | جہاز کے حمالے کا سہارا ۔ |
| Windlasser | Noun | آہنجہ چلانے والا ۔ |
| Windle | Noun | سرخ پر ۔ جس پر ہّوا نہ چلتی ہو ۔ جو ہّوا کی زد سے باہر ہو ۔ |
| Windless | Noun | آہَنچَہ ۔ حَمالَہ ۔ بوجھ اُٹھانے والی چَرخی ۔ |
| Windlessly | Adverb | بغیر ہّوا کے ۔ |
| Windlessness | Noun | بے ہّوا ہونا ۔ |
| Windlestraw | Noun | (بَرطانوی بولی) ايک قِسم کا گھاس ۔ گھاس کا ڈَنٹھَل ۔ کوئی کَمزور آدمی يا شے ۔ |
| Windmill | Verb | پون چکی کی طرح گھمانا یا گھومنا ۔ |
| Windmill cap | Noun | پون چکی کی اوپری منزل ۔ |
| Windmill pump | Noun | پون پمپ ۔ |
| Windoge | Verb | بیرونی چوٹ آئے بغیر اندر خراش آنا ۔ |
| Window | Noun | ونڈو ۔ ایپلیکیشنز اور گرافیکل انٹروفیسز میں سکرین کا ایک حصہ جس میں اس کے اجزاء یا پیغام ظاہر ہوں ۔ |
| Window back | Noun | مسلسل کھڑکیاں( جو کسی منزل پر چاروں طرف ہوتی ہیں) ۔ |
| Window board | Noun | کھڑکی کا پٹ ۔ |
| Window bole | Noun | ہّوا دان جس پر لکڑی کا ڈھکن لگا رہتا ہے ۔ |
| Window box | Noun | ساش کھڑکی کا سلائیڈ ۔ صندوق نما گملا جو کھڑکی کے داسے پر رکھا جاتا ہے ۔ |