English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wind vane | Noun | باد نما ۔ |
| Wind velley | Noun | ہّوائی تنگنائے ۔ |
| Wind wheel | Noun | پون چرخی ۔ پون چکی کی چرخی ۔ |
| Windable | Adjective | چَکَر دينے کے قابِل ۔ بَل پَذير ۔ |
| Windage | Noun | ہّوا کا فرق ۔ وہ فرق جو بندوق کی نال اور گولی کے قطر میں ہوتا ہے ۔ باد خور ۔ |
| Windbag | Noun | (بول چال ) لَفاظ ۔ بَکواسی ، باتُونی ۔ پُر پيچ گُفتَگُو کَرنے والا ۔ |
| Windblow | Noun | ہّوا سے اڑ کر آئی ہوئی ریت کا انبار ۔ |
| Windblown | Adjective | ہَوا سے اُڑا ہُوا ۔ بِکھرا ہُوا ۔ عورَتوں کے بالوں کا ايک انداز ۔ |
| Windbound | Adjective | ہوا بستہ ۔ جہاز جو مُخالِف ہواوٴں کی وجہ سے سفر نہ کر سکے ۔ |
| Windbreak | Noun | ہوا توڑ ۔ کوئی چیز ۔ درختوں کی قِطار ۔ باڑ ۔ دیوار وغیرہ ۔ جو ہوا کا زور توڑنے کا کام دے ۔ |
| Windbreaker | Noun | سَردی روک جيکِٹ ۔ |
| Windburn | Noun | ہوا کا جلا ۔ مُسلسل ہوا لگنے سے جلد کی سوزِش ۔ |
| Windburned | Adjective | ہَوا زَدَہ ۔ ہَوا سے جھُلسا ہُوا ۔ |
| Windcharger | Noun | ایک قسم کی برق زا مشین جو پون چکی سے چلتی ہے ۔ |
| Windcheater | Noun | طوفان روک کپڑے کا بنا بیرونی جیکٹ ۔ |
| Winded | Verb | چابی دی ۔ |
| Winder | Noun, Adjective | نَلياں بَٹنے والا ۔ دھاگا کاتنے کی مَشين ۔ نَلياں بَٹنے کی مَشين يا آلَہ۔ |
| Windfall | Noun | باد آوَرد ۔ کوئی ايسی چيز جو ہَوا کی وَجَہ سے اُڑ کَر يا گِر کَر ہاتھ لَگے ۔ کوئی غَير مَتوَقع دَولَت يا خُوش قِسمَتی کا مَوقع ۔ |
| Windfall fin | Adjective | غیر متوقع تر کہ یا خوش قسمتی کا موقع نعمت غیر مترقبہ ۔ |
| Windfallen | Adjective | باد انداختہ ۔ ہّوا سے گرا ہوا ۔ |
| Windfirm | Adjective | مضبوط ۔ جس پر طوفان کا اثر نہ ہو ۔ |
| Windflaw | Noun | جھکڑ ۔ ہّوا کا سخت جھونکا ۔ |
| Windflower | Noun | گُلِ ہوا ۔ شقائق النعمان ۔ |
| Windgall | Noun | (بيطاری امراضِيات) ہَڈا ۔ موتھرا ۔ گھوڑے کے ٹَخنے پَر رَسولی يا سوجَن ۔ |
| Windgalled | Adjective | گُومڑی دار ۔ سُوجَن دار ۔ |
| Windhover | Noun | (طَيورِيات) شِکرا ۔ باز ۔ يا عقاب کی ايک قِسم ۔ |
| Windiammer shipg | Adjective | بحری جہاز یا اس کا کوئی ایک ملاح ۔ |
| Windily | Adverb | تَيز ہَوا کے ساتھ ۔ بادی پَن سے ۔ |
| Windiness | Noun | بادی پَن ۔ لَفاظی ۔ ہَوا کی تيزی ۔ |
| Winding | Noun | چکر کھانا ۔ چکر کھا کر جانا یا چڑھنا ۔ |