English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wind scoop Noun کفچہ نما ترکیب جس سے جہاز کے ہّوا دان سے بچنے کا شیشہ جو موٹر کار کے آگے لگا رہتا ہے ۔ ہّوا روکنے کا پردا ۔
Wind screen Noun ہَوا روک شيشَہ جو موٹَر گاڑِيوں کے آگے لَگا ہوتا ہے ۔
Wind shake Noun طوفانی شگاف ۔ کھڑکی کا شگاف جو سمجھا جاتا ہے کہ طوفان کے زور سے پڑ جاتا ہے ۔
Wind shake cup shake
Wind shaken Adjective بلا ہوا ( ہّوا کی وجہ سے ) طوفانی شگاف پڑا ہوا ۔
Wind shaken Adjective بلا ہوا ( ہّوا کی وجہ سے ) طوفانی شگاف پڑا ہوا ۔
Wind shear Noun ہوا قینچ ۔ ہوا کے رُخ سے زاویہ قائمہ پر ہوا کی روندگی میں اُتار چڑھاوٴ ۔
Wind shield Noun وِنڈ شيلڈ ۔ ہَوا روک شيشَہ ۔ ہَوا سے بَچنے کے لِيے لَگائی گَئی شيلڈ يا شيشَہ ۔
Wind slash Noun وہ علاقہ جہاں درخت طوفان کی وجہ سے گر گئے ہوں ۔
Wind sock Noun ہَوا موزَہ ۔ کَپڑے کی بَنی ہُوئی ايک آستين نُما گاو دُم ۔ جُراب ۔
Wind splitter Noun بیسویں صدی کے اوائل کی ایک ریل گاڑی ۔
Wind sprint Noun مَشقی دوڑ ، صِرف مَشق کے طَور پَر لَگائی جانے والی دوڑ ۔
Wind stack Noun گھاس وغیرہ کا انبار ۔
Wind starm Noun جھکڑ نما آندھی ۔
Wind storm Noun تُند و تيز ہَوا کا طُوفان ۔ بہَت تيز آندھی ۔
Wind suck Verb (گھوڑےکا ) زور زور سے( سانس) اندر کی طرف لینا ۔ ہانپنا ۔
Wind sucker Noun مَريض گھوڑا ۔ ہَوا زَدَہ گھوڑا ۔ ريح زَدَہ گھوڑا ۔
Wind sucking cribbing crib biting
Wind surf Verb پانی پر کھڑے ہونے کی گیم کھیلنا ۔
Wind surfed Verb پانی پر کھڑے ہونے کی گیم کھیلی ۔
Wind swept Adjective ہَوا زَدَہ ۔ ايسی چيز يا شَخص جِسے ہَوا ميں چھوڑ دِيا گَيا ہو ۔
Wind swift Adjective ہّوا کی طرح تیز رفتار ۔
Wind tee Noun حرف t کی شکل کا بڑا باد نما جو ہوائی اڈے پر لگا رہتا ہے ۔
Wind the watch Phrase گھڑی کو چابی دو
Wind the watch please Phrase گھڑی کو چابی دے دیجیے
Wind throw Verb (تیز ہّوا کا ) اکھاڑ پھینکنا( درختوں کا) ۔
Wind tight Adjective ہّوا بند ۔
Wind tunnel Noun سرنگ باد ۔ جس کے ذریعے مخصوص رفتار سے کسی مقام پر ہّوا کے دباﺅ کے اثرات دیکھنے کے لئے ہّوا بھٌیجی جاتی ہے ۔
Wind up Noun ختم کرنا ۔ خاتمہ ۔ اختتام ۔ (بیس بال) گیند پھینکنے سے پہلے ہاتھ کو حرکت دینا یا وہ حرکت ۔
Wind up Noun ختم کرنا ۔ خاتمہ ۔ اختتام ۔ (بیس بال) گیند پھینکنے سے پہلے ہاتھ کو حرکت دینا یا وہ حرکت ۔