English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wind gap Noun پَہاڑ کی چوٹی ميں ايک کَم نَشيب جھَری يا شَگاف ۔
Wind gauge Noun مقیاس الہِوا ۔ باد نما ۔ باد پیما ۔ باجے کا ہّوا پیما ۔
Wind gauge Noun مقیاس الہِوا ۔ باد نما ۔ باد پیما ۔ باجے کا ہّوا پیما ۔
Wind guard Noun ہّوا سے محفوظ رکھنے والا ۔ خصوصاً دودکش کا ڈھکنا ۔ ڈھکن ۔ سر پوش ۔
Wind hole Noun ہّوا دان ۔ دھنکنی کے نیچے کا سوراخ ۔
Wind indicator Noun ہّوائی اڈے کا بڑا مرغ باد نما ۔
Wind instrument Noun (موسيقی) ہَوا باجا ۔ وہ ساز جو پھُونک مار کَر بَجايا جائے ۔ جيسے بانسُری ۔
Wind jammer Noun (عام) ہّوا باجا بجانے والا ۔ ( عام) جہاز ۔ جہاز کا عملہ ۔
Wind machine Noun ہوائی مشین ۔ ہوائی پنکھا ۔ جِس سے ہوا کا جھکّڑ چلایا جاۓ یا ہوا کی سائیں سائیں پیدا کی جاۓ ۔
Wind mantle Noun طوفان روک ۔ طوفان توڑ ۔
Wind motor Noun پَوَن چکّی کی طرح کی کّل ۔
Wind one a bonny pirn Idiom مشکل میں ڈالنا ۔
Wind pipe Noun ہَوا کی نالی ۔ ٹَرَیکیا
Wind pipe Noun ہَوا کی نالی ۔ ٹَرَیکیا
Wind polination Noun (نباتیات) باد ریزگی ۔
Wind pollinated
Wind porch Noun ڈیوڑھی ۔
Wind power Noun ہّوا کی میکانکی قوت ۔
Wind proof Adjective طوفان روک ۔ ہّوا روک ۔
Wind puff Noun زخم کے گرد جلد کی سوجن جو ہّوا کے داخل ہو جانے سے ہوتی ہے ۔
Wind pump Noun پَوَن پمپ ۔
Wind resistance Noun مزاحمت جو متحرک چیزوں کو (خصوصاً گاڑی) ہّوا کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Wind ripple Noun (ریت کی سطح پر ) ہّوا سے بنی لہر ۔
Wind road Noun (کان وغیرہ میں) ہّوا جانے کا زمین دوز ۔
Wind rode Adjective (بحری) (جہاز) ہّوا کی وجہ سے گھوما ہوا ۔
Wind rose Noun یورپی کوکنار ۔ بادنگارش ۔ گل باد ۔
Wind rose Noun یورپی کوکنار ۔ بادنگارش ۔ گل باد ۔
Wind row Noun گھاس ۔ غلہ وغیرہ کے ڈھیر جو ہّوا ٰمیں خشک ہونے کے لئے رکھے جائیں ۔
Wind sail
Wind scale Noun مَقياسُ الہَوا ۔ باد پيما ۔ ہَوا کو ناپنے کا آلَہ ۔