English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wind borne Adjective ہّوا آور دہ ۔
Wind bound Adjective ہَوا بَستَہ ۔ مُخالِف يا تيز ہَوا کی وَجَہ سے رُکا ہُوا جَہاز يا کَشتی ۔
Wind box Noun وہ خانہ جس سے ہّوا کا جھونکا چلایا جاتا ہے ( دھونکنی ۔ بھٹی وغیرہ کا )
Wind brace Noun چوکھٹے کو ہّوا سے محفوظ رکھنے کی قینچی یا اڑو اڑ ۔
Wind break Noun ہَوا روک ۔ دَرَختوں کی باڑ يا ديوار جو ہَوا روکنے کے کام آئے ۔
Wind breaker Noun طوفان روک ۔ طوفان توڑ ۔
Wind broken Adjective پھیپھڑے کی خرابی کی وجہ سے ناکارہ ( گھوڑا) ۔
Wind broken Adjective پھیپھڑے کی خرابی کی وجہ سے ناکارہ ( گھوڑا) ۔
Wind burn Noun بہَت زِيادَہ ہَوا ميں رہنے کی وَجَہ سے جِلد کی سُوجَن يا بَدرَنگی اور تَبديلی ۔
Wind chest Noun باجے وغیرہ کا ہّوا کا خزانہ ۔
Wind chill Noun ٹھنڈک جو تیز ہّوا سے جسم پر محسوس ہوتی ہے ۔
Wind chill Noun ٹھنڈک جو تیز ہّوا سے جسم پر محسوس ہوتی ہے ۔
Wind chill factor Noun ہَوائی عامِل مَرض ۔ حَرارَت کے باعث ہونے والی تَکليف ميں اِضافَہ ۔
Wind cloud Noun بادل جس کے ساتھ یا بعد اچھی خاصی ہّوا چلتی ہے ۔
Wind colic Noun ریاحی درد ۔ قولنچ ۔
Wind cripple Noun درخت جو طوفان کی وجہ سے ٹھنٹھ ہو گیا ہو ۔
Wind cutter Noun آرگن باجے کے منہ کا بالائی حصہ ۔
Wind dog Noun آفتاب کاذ ب ۔ آفتاب کے حالے کا سب سے زیادہ روشن مقام ۔
Wind down
Wind drift Noun ہوا کا بہاﺅ۔
Wind driven Noun ہوا آور دہ ۔
Wind egg Noun خاکی انڈا جس سے بچّہ نہ پیدا ہو سکے ۔ ہوائی انڈا ۔
Wind engine Noun ہّوائی انجن جو ہوا کے ذریعے چلتا ہے ۔
Wind farm Noun ہوا گاہ ۔ توانائی پیدا کرنے والی پون چکیوں یا ہوائی چرخیوں سے پُر کوئی گوشہ ۔
Wind fertilization Noun باد باروری ۔ باد زیرگی ۔
Wind fertilized Noun جو زیرہء گل کے ہّوا سے اُڑ کر ملنے سے بارور ہوا ہو ۔
Wind flower لالَہ ۔ شَقائقِ نُعمان ، لالَہ کی نوع کا کوئی بھی پودا ۔ پوست کا پودا ۔
Wind force Noun ہوا کا زور ۔ خصوصاً جب اے بیوفورٹ پیمانے کی رُو سے ناپا جاۓ ۔
Wind gall Noun گھوڑے کے ٹخنے کی گلٹی ۔ ہڈا ۔ موتھرا ۔
Wind galled Noun (گھوڑا) جس کے ٹخنے میں گلٹی ہو ۔