English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Win ones spurs | — | — |
| Win the day | فتح ۔ کامیابی ۔ | |
| Win the favour of | مہربان کر لینا ۔ | |
| Win through | Verb | مشکلیں جھیلتے ہوئے مقصود کو پہنچنا ۔ |
| Win to | Verb | کھانا شروع کر دینا ۔ |
| Winah | Name | وناہ ۔ مورنی ۔ |
| Wince | Verb | ذہنی یا جسمانی تکلیف کا اظہار ۔ جھر جھری آنا ۔ |
| Winced | Verb | چونک اٹھا ۔ |
| Wincer | Noun | بیلن پر کپڑے ڈال کر ان کو رنگنے والا ۔ |
| Wincey | Noun | ونسی ۔ ایک مضبوط کپڑا جو اون اور سوت ملا کر یا صرف اون سے بنتا ہے ۔ |
| Winceyette | Noun | ایک قسم کا نقلی فلالین (کپڑا) جو شب خوابی کے لئے ہوتا ہے ۔ |
| Winch | Noun | وِنچ ۔ پَہيے کی چَکَّر کہنی ۔ آہَنچَہ ۔ ايک سامان اٹھانے کی مَشين ۔ |
| Winched | Verb | ونچ سے اوپر اٹھایا ، کرین سے اٹھایا ۔ |
| Wincher | Noun | وِنچ چَلانے والا شَخص ۔ ہَتھڑی سے سامان اُٹھانے والا ۔ |
| Winchester | Noun | ایک شہر کا نام ۔ ونچسٹر بوشل رائفل یا اس نمونے کی کئی فائر کی رائفل ۔ |
| Winchester bushel | Noun | ونچسٹر بوشل ۔ خشک اشیاء ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ |
| Winchester measure | Noun | خشک اور سیال چیزوں کو ناپنے کا پیمانہ ۔ |
| Wincingly | Adverb | ہِچکتے ہوۓ ۔ ڈرتے ہوۓ ۔ دبکتے ہوۓ ۔ |
| Wind | چالی دینا ۔ | |
| Wind and weather | آبرو بار ۔ | |
| Wind angle | Noun | ہوائی جہاز کے صیحح راستے اور ہّوا کی سمت کے درمیان کا زاویہ ۔ |
| Wind bag windbag | — | — |
| Wind baggery | Noun | لفاظی ۔ بکواس ۔ |
| Wind ball | Noun | گیند جس میں ہّوا بھری رہتی ہے ۔ |
| Wind band | Noun | ہّوا یا باجے کا طائفہ ۔ |
| Wind beam | Noun | افقی شہتیر جو برنگوں کو ملاتا ہے اور انہیں دباﺅ کی وجہ سے بیٹھنے سے روکتا ہے ۔ |
| Wind beaten | Adjective | ہّوا زدہ ۔ باد زدہ ۔ |
| Wind bell | Noun | گھنٹی جس میں شیشے یا دھات کے ٹکڑے لٹکتے رہتے ہیں جو ہّوا کے زور سے آپس میں ٹکرا کر بجتے ہیں ۔ |
| Wind belt | Noun | درختوں کی پٹی یا قطار جو ہّوا روکنے کے لئے لگائی جاتی ہے ۔ |
| Wind bill | Noun | ہّوائی ہنڈی ۔ |