English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wilsons disease
Wilsons thrush
Wilt Verb افسردہ ہونا ۔
Wilt disease Noun یژ مردگی ۔ سوکھے کا مرض ۔
Wilted Verb افسردہ ہوا ۔
Wilting Noun یژمردگی ۔ کملاہٹ ۔
Wilting cofficient Noun (نباتیات) شرح یژ مردگی ۔
Wilton Noun ایک قسم کا قالین جو شہر ولٹن میں بنتا ہے جس میں حلقوں کو کاٹ کر گچھے بنا دیتے ہیں ۔
Wilton wilton carpet wilton rug
Wiltshire Noun انگريزی قِسم کی ايک بھيڑ جِس کی اُون خالِص سُفيد ہوتی ہے ۔
Wily دھوکے باز ۔
Wily beguile Noun مکار شخص ۔ عیار شخص ۔ وہ عیار شخص جو اپنی عیاری سے خود دھوکا کھا جائے ۔
Wimble Noun سُوراخ کَرنے کا آلَہ ۔ مَثلاً بَرما ۔ بَرمی ۔ سُمبا ۔
Wimickwimmick
Wimp Noun ڈبلیو ای ایم پی ۔ ونڈوز ، آئیکونز ، ماﺅس اور پوائنٹرز کا مخفف ۔ ایک گرافکل انٹرفیس جس طرح ایپل مکنٹیوش اور مائیکرو سافٹ ونڈوز مہیا کرتا ہے ۔
Wimp 2
Wimped Verb خوف سے کچھ نہ کر سکا ۔
Wimpish Adjective نِکمّا سا ۔ گھٹیا سا ۔ نالائق سا ۔
Wimple Noun نَقاب ۔ تہوں والا نَقاب ۔ خَواتين کا سَر اور چہرا ڈھانپنے کا ايک کَپڑا ۔
Wimpy Noun ومپی ۔ سادہ بند میں رکھا ہوا بڑے گوشت کا پارچہ ۔
Wimshurst machine Phrase امالی مشین ، ومشرٹ کی مشین : برق سکونی پیدا کرنے کا تجربہ گاہی سامان یہ دو حاجز تھالیوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ جو مخالف اطراف می گھومتی ہیں ۔ رگڑ سے پیدا ہونے والا چارج ، دھاتی کنگھوں کے ذریعہ اکٹھا کرلیا جاتا ہے ۔
Wimshurt machine Noun (برقیات) اِمالی مشین ۔
Win Noun جیت ۔ فتح ۔ ( کھیل میں) ۔
Win 32 Noun وین ۳۲ ۔ ونڈوز ۹۵ اور این ٹی میں ایک ایپلیکیشن انٹرفیس جو۸۰۳۶۰ اور اس سے اگلے پروسیسرز پر ایپلیکیشنز کو ۳۲ بٹ انسٹرکشنز استعمال کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔
Win back from evil سدھارنا ۔ لڑائی دور کرنا ۔
Win by a short head Idiom بڑی مشکل سے جیتنا ۔
Win dlinwindling
Win in a canter Idiom آسانی سے جیتنا ۔
Win in a walk آسانی سے فتح حاصِل کر لینا ۔
Win one spurs