English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Willow pattern
Willow patterns Noun سُفيد چينی کے بَرتَنوں پَر نيلے نَقش اُبھارنے کا طَريقَہ ۔
Willow tit Noun کالے سر کی ایک چھوٹی یوریشیائی چِڑیا ۔
Willow tree Noun بید کی قسم کے درخت ۔
Willow warbler Noun ایک چھوٹی چڑیا ۔
Willow ware Noun سفید اور نیلے پھول والے چینی ظروف ۔
Willow water Noun عود آبی
Willow weeping Noun بید مجنوں
Willow wrbler Noun بید پھٹکی ۔ ایک چھوٹی جنگلی چِڑیا جِس کی چہکار سُریلی ہوتی ہے ۔
Willow wren Noun ایک چھوٹی چڑیا ۔
Willowed Adjective جس کے کنارے بید کا درخت لگا ہو ، جہاں بید کثرت سے ہو ۔
Willower Noun دھُنيا يا دھُننے کی مَشين ۔
Willowherb Noun بید بُوٹی ۔ جِنس ایپیلوبیم کا کوئی پودا ۔ خصوصاً جِس کے پتّے بید جیسے ہوں اور پھول ہلکے ارغوانی ۔
Willowish Adjective دھُنا ہُوا ۔
Willowlike Adjective بید سے مشابہ ، بید نما ، بید جیسا ۔
Willows are weak yet they bind other wood
Willowware Noun چينی کے بَرتَن جِن پَر زيبائش کے طَور پَر چينی انداز کے نَقش و نِگار ہوں ۔
Willowy Adjective جَہاں بيد مَجنوں کے دَرَخت کَثرَت سے ہوں ۔ بيد کے دَرَخت سے مُشابَہ ۔ پَتلا ۔ لَچَکدار ۔ نازُک ۔
Willy Noun ريشَہ دار اشيا ۔ جيسے رُوئی صاف کَرنے اور دھُننے والی مَشين ۔ کَپاس دھُننے کی مَشين ۔
Willy goat Noun بکرا ۔
Willy nilly Idiom دانستہ و غیر دانستہ ۔
Willy nilly Idiom دانستہ و غیر دانستہ ۔
Willy wagtail Noun خاندان مونارچیڈیئی کا آسٹریلیا میں پایا جانے والا کھنجن ۔
Willy willy Noun (اسٹریلیا ) طوفان ۔ زور کی آندھی ۔ گرد و باد ۔
Willy willy Noun (اسٹریلیا ) طوفان ۔ زور کی آندھی ۔ گرد و باد ۔
Willywilley
Wilma Name ویلما ۔ حفاظت کرنے والی نگرانی کرنے والی پناہ دینے والی ۔
Wilmas tumor
Wilsonian Adjective وڈر و وِلسن کا یا اس سے متعلق ۔
Wilsonism Noun وڈر و وِلسن کے نظریات ۔