English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waburwabber
Wac Noun عورتوں کی فوج کی رکن (جو دوسری جنگ عظیم میں امریکا میں قائم ہوئی تھی ) ۔
Wach onesstep
Wachendorffs membrane
Wachna Noun الاسکا وغیرہ میں پائی جانے والی کاڈ مچھلی ۔
Wack Noun ابے ۔ اماں یار ۔ اوہ ۔
Wacke Noun جوالا۔ مٹی، جو آتش فشانی چٹانوں سے ٹوٹ کر جمع ہوتی ہے۔
Wacker process عمل ویکر ۔ جب ایتھین کی ایتھنال کو تکسید ہوا میں اور آبی محلول میں ایک عمل انگیز PdCI2 کی موجودگی میں ہوتی ہے تو اسے عمل ویکر کہا جاتا ہے ۔
Wackily Adverb باوٴلے پن سے ۔
Wackiness Noun خبط ۔ سودا ۔ آوارگی ۔ پاگل پَن ۔
Wacklly Adverb سنکی انداز سے ۔ پاگل پَن سے ۔ بے عقلی سے ۔
Wacko Noun, Adjective باوٴلوں جیسا ۔ خبطی ۔ سودائی ۔
Wackwhack
Wacky Adjective سنکی ۔ خبطی ۔ سودائی ۔ آوارہ ۔ گُمراہ ۔
Wackywhacky
Wackywhackywackeywackie
Waco Noun اوکلاہا اور ٹکساس کی ایک قوم ۔ اس قوم کا ایک رکن ۔
Wacth cap Noun اُون کی بنی ہوئی ٹوپی جِسے امریکی بحریہ کے ملاح سردیوں میں پہنتے ہیں ۔
Wad Noun خط لکیر(خصوصاً وہ لکیر جو زمین کی پیمائش میں کھینچی جاتی ہے ) ۔
Wad hook Noun بندوق سے ڈاٹ نکالنے کے لئے مرغولہ نما اوزار ۔
Wad would (اسکاچستان) wouldکا متبادل ۔
Wadable Adjective پایاب چل ۔ آب چل ۔
Wadablewadeable
Wadad Name وداد: محبت ۔ پیار ۔ چاہت ۔ الفت ۔
Wadcutter Noun استوانہ نما گولی (بُک) جس کا سرِا چپٹا ہوتا ہے ۔
Wadded Adjective (روئی وغیرہ کا) استر لگایا ہوا ۔ روئی وغیرہ بھرا ہوا ۔
Wadder Noun ڈاٹ بنانے یا لگانے والا ۔ روئی اون وغیرہ کی تہ دینے والا ۔
Wadding Noun روئی وغیرہ جس سے بندوق کی ڈاٹ بنائی جاتی ہے ۔
Wadding thread Noun دھاگہ جس سے لحاف وغیرہ بھر کر سیتے ہیں ۔
Waddle Verb جھومتے اور چھوٹے چھوٹے قدم رکھتے ہوئے چلنا جیسا کہ موٹے اور چھوٹے ٹانگوں والے اَدمیوں کا خاصہ ہے ۔ بھدی چال چلنا ۔