English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Williamsons ether synthesis
Willie Noun ( سامان سے لدے ہوئے ) ریل کے ڈبے کا بار نامہ ۔
Willie boy Noun (عام) چھیلا یا زن نما نوجوان ۔
Willie gow Noun مرغابی کی ایک قسم ۔
Willie waught Noun ( ایل شراب و غیرہ ) لمبا گھونٹ ۔
Willies Noun (عوامی) بے آرامی ۔ گھَبراہَٹ ۔ حَواس باختَگی ۔
Willing Phrase رضامند ، تیار ۔
Willing hearted Adjective دل سے راضی ۔
Willinghood Noun رضا مندی ، خوشی سے آمادگی ۔
Willingly Adverb خوشی سے ، رضا مندی سے ، آمادگی کے ساتھ ۔
Willingness Noun رَضا مَندی ۔ خُوشی ۔ آمادگی ۔ رَضا و رَغبَت ۔
Williock Noun بعض قسم کے بحری پرند ۔
Williums tumour
Williwaw Noun طوفان ، ہنگامہ ۔ تیز آندھی ۔
Williwaw willywaw
Willow بید مجنوں ۔
Willow acacia Noun آسٹریلیائی ببول کی دو قسمیں ۔
Willow bay Noun ایک قسم کا بید کا درخت ۔
Willow beauty Noun ایک یوروپی پتنگا ۔
Willow earth Noun بید کی پتیوں کو سڑا کر بنائی ہوئی کھاد ۔
Willow fracture Noun کسر سبز شاخ
Willow grouse Noun ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقر قرہ جو یورپ اور شُمالی امریکا میں عام ہے ۔
Willow herb Noun مُختَلِف انواع کے سَدا بہار پودے ۔ جِن کا تَعلُق بيد کی انواع سے ہو اور زرد پھول لائيں ۔
Willow indian Noun جل مالا
Willow lark Noun ایک گانے والا پرند ۔
Willow leaf Noun بید کی پتی یا اس کی تصویر ۔
Willow like Adjective بيد مَجنوں کا سا ۔ لَچَکدار ۔
Willow musk willow Noun بیدمشک
Willow myrtle Noun حنا کی طرح کا ایک درخت جس کی پتیاں بید کی پتیوں سے مشابہ ہوتی ہیں ۔
Willow oak Noun بيدی شاہ بَلُوط ۔ شاہ بَلُوط کا دَرَخت ۔