English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wild mustard خردل ۔ سرسوں ۔ جنگلی رائی ۔
Wild nutmeg Noun ایک قسم کا جائفل ۔
Wild oat Noun (نَباتِيات) جَنگَلی جَئی ۔ فيٹوا ۔ جَئی کی عام قِسم ۔
Wild oats Noun جنگلی جو ، دھانک
Wild olive Noun کاﺅ ، جنگلی زیتون ، کاہو ، زیتون ہندی
Wild olive oleaster
Wild onion Noun پیازی ، بوگھاٹ ، باسری ، پیمالوک ، عشراش
Wild pansy johnny jump up
Wild pear Noun ایک قسم کی جنگلی جھاڑی ۔
Wild pig Noun ایک قسم کا امریکی سور ۔
Wild pigeon Noun جنگلی کبوتر ۔
Wild pink Noun (نَباتِيات) جَنگَلی لَونگ يا قَرنَفِل ۔
Wild pitch Noun (بيس بال ) گيند پَر ايک زور دار ضَرب ۔
Wild quince آسٹریلیا کا سیاہ درخت ۔
Wild rice Noun لَمبی آبی گھاس ۔ جَنگَلی چاوَل ۔ لَمبی آبی گھاس جِس کا دانَہ خُوردنی ہوتا ہے ۔
Wild rocket Noun کُک کوچ ۔
Wild rocket oil Noun روغن منداب ۔
Wild rose Noun نسترن ۔
Wild rue Noun اسپند ۔ حرمل کالا دانہ ۔
Wild rye Noun (نَباتِيات) جَنگَلی رَئی ۔ الائمَس خاندان کی کوئی گھاس ۔
Wild sage Noun گھنیری
Wild scenery Noun وحشت ناک منظر ۔
Wild senna Noun داد مرون
Wild silk Noun جنگلی ریشم ۔ جو ریشم کے جنگلی کیڑوں سے حاصِل کیا گیا ہو ۔ ریشم کے چھوٹے ریشوں سے بننے والی مذکورہ ریشم کی نقل ۔
Wild silkworm Noun جنگلی ریشمی کیڑا ۔
Wild subject Adjective کسی سکیم کے اندر کوئی ایسا کورس جس کا بڑے شعبہ تحقیق سے کوئی واسطہ نہ ہو ۔
Wild swan Noun جنگلی ہنس ۔
Wild tamarind جنگلی املی کا درخت ۔
Wild teasel ایک قسم کا پودا ۔
Wild thyme Noun حاشا ، جنگلی صعتر ، حمام ، صنوبر الحمار